بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت رہنما کو کمرۂ عدالت سے واپس لاک اپ میں پہنچا دیا گیاہے۔
واضح رہے کہ بھارت کی خصوصی عدالت ان پر بغاوت، وطن دشمنی، دہشت گردی کے لیے رقوم حاصل کرنے اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کی فرد جرم 19 مئی کو عائد کر چکی ہے جس میں یاسین ملک کو آج عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
style=”display:none;”>