اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئےقیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرناپڑرہا ہے۔۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کومدنظررکھتے ہوئےاوگرا کے ساتھ تیل کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی،وزیر خزانہ نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 19روپے 95پیسے اضافے کا اعلان کیا،نئی قیمت 272روپے95پیسے ہوگی،،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 19روپے 90پیسے کا اضافہ کردیاگیاہے ۔۔صی رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئےقیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرناپڑرہا ہے۔۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کومدنظررکھتے ہوئےاوگرا کے ساتھ تیل کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی،وزیر خزانہ نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 19روپے 95پیسے اضافے کا اعلان کیا،نئی قیمت 272روپے95پیسے ہوگی،،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 19روپے 90پیسے کا اضافہ کردیاگیاہے ۔۔