امریکی خلائی ادارے ناسا نے کامیابی کے ساتھ ایک خلائی جہاز کو ایک سیارچے سے ٹکرا دیا۔ خلا میں موجود پتھر سے خلائی جہاز ٹکرانے کا یہ تجربہ زمین سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ کلومیٹر دور کیا گیا۔
امریکی خلائی ادارے نےاس مشن کو ’’ڈارٹ مشن‘‘ کا نام دیاتجربے کی ساری نگرانی خلائی جہاز کے کیمروں سے کی گئی۔سائنسدانوں کا کہنا ہے مستقبل میں جو سیارچہ زمین سے ٹکرانے والا ہوگا اس کا رخ بدلنا ممکن ہوگیا ہے۔
style=”display:none;”>