کراچی: کیا خوب خبر ہے جو ایک جلترنگ کی طرح ملک کے طول وعرض میں پھیلتی چلی گئی ہے — مغل بادشاہ جہانگیر کی یاد تازہ کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شکایات اور مسائل لے کر آنے والوں کے لیے گورنر ہاؤس کے گیٹ پر ایک گھنٹی نصب کر وادی ہے۔
ہنگامی صورت حال کے لیے لگائی گئی یہ گھنٹی صرف رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک استعمال ہوا کرےگی ۔