• نماز کے اوقات
10-5-2025 Sat ( 1446 12 ذو القعدة )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home کالم

شاعر تووہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے

ادبی محفل' میں جاوید اخترکی 'بے ادبیاں

by مشتاق صدیقی
Fri 4 شعبان 1444AH 24-2-2023AD
in کالم
0
شاعر تووہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے
Spread the love

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ آج ہم اردو ادب کے جن چند ‘بڑے شاعروں’ کے دورمیں زندہ ہیں، یہ دورافتخارعارف اور جاوید اخترجیسے باکمال شعراء کا دور ہے۔ اگر، احمد فراز اور پروین شاکر جیسے کچھ شاعر کم عمری میں ہی ہم سے جدا نہ ہوگئے ہوتےتو آج وہ بھی ان شعراء کی فہرست میں موجود ہوتے جن اردو شاعروں کا آج طوطی بول رہا ہے۔ لیکن کیا کریں کہ جانے والوں کی بس یادیں رہ جاتی ہیں، یا پھر ان کا جیتا جاگتا کلام ہوتا ہے، جواپنے ساتھ ساتھ انہیں بھی ہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔
میرے دل سے قریب رہنے والے شاعر افتخارعارف کی بات آپ سے پھرکبھی ہوگی۔ ان سے کچھ دعا سلام بھی رہی ہے، اور ان کی باتیں بھی کچھ زیادہ ہیں۔ آج میں بات صرف جاوید اختر صاحب کی کرنا چاہتا ہوں۔
اکثر زیرلب مسکراتے رہنے والے تر و تازہ چہرے اور سوچتی ہوئی آنکھوں والے جاوید اختر کی شخصیت کے یوں تو کئی پہلو ہوں گے، لیکن دنیا انہیں صرف – یا زیادہ تر – ان کی شخصیت کے دو پہلوؤں کے حوالے سے ہی جانتی ہے۔ ایک تووہ اردو زبان کے بڑے شاعرہیں۔ یہ ان کا ایک بہت بڑا حوالہ ہے۔ دوسرے، فلم لکھنے والا یا فلمی نغمے لکھنے والے جاوید اخترہے جو کہ ایک بالکل ہی مختلف سی شخصیت ہیں۔ ہاں، ان کی شخصیت کا ایک پہلو اور بھی ہے، اور وہ ہے جاوید اختر بحیثیت ایک انسان – دیکھنے، سوچنے، لکھنے، پڑھنے، محسوس کرنے والے اور بولنے والا انسان۔
میری طرح ، جاوید اختر، شاعر کو ٹوٹ کے چاہنے والے اور بھی ہوں گے۔ لیکن انہیں، مجھ سے بہتر طورپر جاننے والے ایک نقاد پروفیسرگوپی چند نارنگ ہیں۔ اپنے ایک مضمون میں جاوید اختر کی شاعری کے بارے میں لکھتے ہوئے وہ ” پیڑ سے لپٹی سوچ کی بیل” میں لکھتے ہیں :
” ’ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے، شاعر تووہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے‘

یہاں، غالب نے شخص کو شاعری سے جدا کیا ہے، جبکہ جو شخصیت کا نشیب وفراز ہے یا زندگی کی واردات ہے وہ تو شاعری میں جھانکے گی ہی لیکن شاعری محض آئینۂ ذات بھی نہیں ۔ ۔ ۔ اسی لیے بعض علما نے شاعری کو شخصیت کامن وعن عکس نہیں اس سے گریز قرار دیاہے ۔ ۔ ۔
مزید یہ کہ غالب نے مقطع میں لفظ ’بدنام‘ کو ایسی جگہ رکھا ہے کہ لفظ ’اچھا‘ کی اچھائی اور نمایاں ہوگئی ہے، اور ’بدنام‘ بطور تعریض آیا ہے بمراد نیک نامی و شہرت ۔ بلاتشبیہ اتنی بات تو کہی جاسکتی ہے کہ کون نہیں جانتا کہ جاوید اختر کی شہرت ان کی شاعری سے کئی قدم آگے چلتی ہے۔ “
کئی قدم آگے چلنے کی بات بھی خوب کہی۔ اس بیان سے میں بڑی حد تک متفق ہوں۔ اس لئے کہ میں نے بہت سے ایسےلوگ دیکھے ہیں کہ ان کے بارے میں خاطر غزنوی کے الفاظ میں بلا جھجھک یہ کہا جاسکتا ہے کہ،
مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
گوپی چند نارنگ کا تعلق بھی جاوید اختر کے ہی دیس یعنی بھارت سے ہے۔ ان کا شمار عہد حاضر کے اردو ادب کے صف اول کے محقق، تنقید نگاراورادیبوں میں ہوتا تھا۔ پچھلے سال ہی ان کا انتقال ہوا ہے۔ پروفیسر صاحب دہلی میں مقیم تھے مگر وہ بارہا پاکستان آئے اوریہاں انہوں نے متعدد ادبی تقریبات میں شرکت کی۔ پاکستان میں بھی انہیں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
جاوید اختر کا کچھ کلام تو وہ ہے جو فلموں میں استعمال ہوا، لیکن زیادہ مشہور وہ کلام ہے جو ان کی اپنی آواز میں سوشل میڈیا کے ذریعہ سرحد پار ہم تک پہنچا۔ بہت ساری نظمیں اور غزلیں ہیں، جنہیں سن کرہمیں ایسا لگتا رہا جیسے، یہ ہمارے لئے یا ہمارے بارے میں کہی گئی ہے ۔۔۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ دونوں معاشروں کے حالات میں بڑی مماثلت ہے۔۔۔

جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو
لوگ لگتے ہیں پریشان ذرا دیکھ تو لو

یہ نیا شہر تو ہے خوب بسایا تم نے
کیوں پرانا ہوا ویران ذرا دیکھ تو لو

پچھلے ہفتہ وہ اور ان کی بیگم شبانہ اعظمی لاہور آئے ہوئے تھے۔ ان کے آنے کا مقصد اردو ادب کے ایک بہت بڑے شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کرنا تھا۔ ہم نے جو رپورٹیں دیکھیں ان سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ منتظمین کی یہ ایک بڑی ہی کامیاب کوشش تھی۔ لوگ دور دور سے آئے اور انہوں نے بڑے ہی پرجوش انداز میں ان تقریبات میں حصہ لیا۔
جاوید اختر صاحب نے بھی حصہ لیا اور اپنا کلام سنایا۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا کہ، بقول گوپی چند نارانگ جیسے شاعر کے اندر سے اس کی ‘دوسری شخصیت’ اچھل کر باہر نکل آئی ہو ۔ موصوف مجسم غالب کا مصرع بن کر رہ گئے۔
” شاعر تووہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے”
سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی ان کی گفتگو کی ایک کلپ نے ان کی شخصیت کے سارے سحر کو توڑ کر رکھ دیا۔ ہم نے دیکھا کہ وہ “فیض فیسٹیول” کے کسی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے یہ گلہ کر رہے تھے کہ، آپ کے شاعروں اورادیبوں اور فنکاروں کے لئے تو ہم بڑھ چڑھ کر خصوصی پروگرام کرتے رہتے ہیں، لیکن کیا آپ نے ایسا کبھی کیا ہے؟ پھر انہوں نے ایک مثال دی: کیا آپ نے “لتا منگیشکرجی” کی یاد میں کوئی تقریب کی؟
میں سوچنے لگا۔ واقعی کیا ہم نے کوئی پروگرام کیا؟ ابھی میں کیا، اور نہیں کیا میں ہی الجھا ہوا تھا، سوچ ہی رہا تھا کہ انہوں نے یک بیک موضوع گفتگوہی بدل ڈالا۔ وہ ممبئی کے سانحہ کا افسوس ناک قصہ لے آئے۔ کہنے لگے، “۔ ۔ ۔ وہ لوگ ناروے سے تو نہیں آئے تھے ؛ نہ ہی مصر سے آئے تھے۔۔۔ وہ لوگ ابھی بھی آپ کے ملک میں گھوم رہے ہیں۔ ۔ ۔”
میں حیران رہ گیا ۔ اس قسم کی ، یکطرفہ قصہ کہانی اور وہ بھی ایک ادبی محفل میں چھیڑ کر ماحول کو مزید کشیدہ کرنے سے انہیں کیا فائدہ پہنچا ہوگا؟ ضرور پہنچا ہوگا ورنہ کامیاب فلموں کی سکرپٹ لکھنے والے کو اچھے طرح پتہ ہوتا ہے کہ ایک موضوع تک جانے کے لئے – موضوع بدلنے کے لئے کتنے پاپڑ بدلنے پڑتے ہیں ۔ ان سے جن لوگوں نے بھی یہ کہانی اس ادبی محفل میں چھیڑنے کی شرط پرانہیں پاکستان آنے کی اجازت دی تھی انہوں نے ان کے ساتھ بڑی زیادتی کی۔ ایک اچھے بھلے شاعر کو ‘متنازعہ’ بنا دیا۔
یہ بات کرتے ہوئے اس حساس ادیب و شاعر و کہانی نویس کے ذہن سے یہ بات یکسر نکل گئی تھی کہ بمبئی کے واقعہ کے لوگ تو اسی وقت پکڑے گئے تھے اور انہیں پھانسی بھی دے دی گئی۔ لیکن بھارتی مقبوضہ کشمیرمیں روزانہ جو واقعات دہرائے جارہے ہیں، ان کا آپ کو ابھی تک پتہ نہیں چل پایا۔ ایسا کریں، “الجزیرہ” اور “بی بی سی ” کی رپورٹیں دیکھ لیں؛ ویب پر پڑی ہیں۔ ممبئی جیسے ماضی کے واقعہ کی تلاش ہے تو میں آپ کی انگلیاں پکڑ کر سرکاری سرپرستی میں کئے جانے والے گجرات کے فسادات تک لئے چلتا ہوں۔ جی ، جی، یہ وہی فسادات ہیں جو ‘وزیر اعلی مودی ‘ کی براہ راست نگرانی میں کروائے گئے۔ یہ پاکستانی پراپیگنڈہ ہے؟ نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ بی بی سی نے اس پر ڈاکومنٹری بنائی ہے۔ وہی جس پر سارے بھارت میں پابندی لگا دی گئی۔ لیکن یہ دونوں مثالیں آپ کے لئے بیکار ہیں۔ اس لئے کہ ایک تو “اس میں پاکستان کا ہاتھ” ثابت کرنے کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھارتی حکومت کچھ نہیں نکال پائی ہے۔ دوسرے اس کو ہاتھ لگانا اس لئے بھی مشکل ہے کہ اس میں مودی جی خود، براہ راست ملوث ہیں۔ آپ نے ہاتھ لگایا تو مشکل میں پڑ جائیں گے۔ ابھی تک تو آپ کو یہ شکائت ہے کہ ممبئی میں آپ کو صرف اس لئے فلیٹ نہیں دیا جاتا کہ آپ ‘مسلمان’ ہیں۔ اگر آپ نے اس پر کچھ کہا تو آپ سے کہا جائَے گا کہ آپ :پاکستان” یا “قبرستان” چلے جائیں۔
ہماری تجویز یہی ہے کہ ایک بار وہ بی بی سی والی وہ ڈاکومینٹری آپ بھی دیکھ لیجئے۔ نہیں مل رہی ہے؟ پاکستانی سفارت خانہ میں ضرور ہوگی، لیکن آپ وہاں مت جائیے گا۔ آپ نئی دہلی کے کسی بھی ملک کے سفارت خانہ میں جائیں اور جاکر دیکھ لیں۔ یہ ڈاکو مینٹری تو اب ہر ملک کی سفارت کاری اور اطلاعات و نشریات کی تعلیم کے نصاب کا حصہ بن چکی ہے۔ دیکھئے اور پھر بلند آواز میں کہئے:
جن سے قصیدے لکھے تھے وہ پھینک دے قلم
پھر خونِ دل سے سچے قلم کی صفات لِکھ
لیکن آپ ایسا نہیں کریں گے۔ اس لئے کہ آپ کا مرنے والوں سے کیا تعلق؟ دونوں واقعات میں شکارہونے والے بھارت کے مسلمان ہیں – اورمیں نے سنا، آپ نے اسلام ترک کردیا ہے۔ سنا ہے کہ آپ ‘لا مذہب’ ہوگئے ہیں؟ چلیں اس معاملہ میں تو ہم کچھ زیادہ نہیں کہیں گے کہ یہ معاملہ آپ کے اور آپ کے رب کے درمیان ہے۔ لیکن آپ توپاکستان کے وجود اور اس کے جواز کے بھی قائل نہیں ہیں۔ آپ نے تو کئی تقریریں اس موضوع پر ارشاد فرمائی ہیں جو سراسر بھارتی انتہا پسند جماعتوں اور تنظیموں کو خوش کرنے کے لئے کی گئی تھیں۔
ان تقریروں کو ہمیں بھی سننا چاہئے تاکہ آئندہ جب ہم ان جیسے لوگوں کی زبانی “ممبئِ بھاشن” سنیں، تو تالیاں نہ بجائیں، بلکہ ان سے سوال بھی کیا کریں ۔ ان سے پوچھیں کہ بھارت میں امریکہ کی سفیر نینسی پاول نے ان کے وزیر اعظم مودی کو کس بات پر امریکی ویزہ دینے سے انکار کیا تھا؟ اور ایسی کیا بات ہوئی تھی کہ جب وہائیٹ ہاوس نے انہیں حکم دیا کہ ویزہ جاری کیا جائے، تو خاتون سفیر نے ویزہ تو جاری کردیا لیکن ساتھ ہی سفارت کاری سے استعفی’ دے دیا؟
لمبی کہانی ہے۔ لیکن ہمارا مشورہ یہی ہے کہ ایسے ” سیاسی معاملات” پر صرف اپنی حکومت کے کہنے پر نہ بول پڑا کریں۔ اچھے شاعر ہیں شاعر رہیں۔ آتے جاتے رہیں لیکن ہماری ادبی محفلوں کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائیں۔

  • Author Details
مشتاق صدیقی
مشتاق صدیقی Editor
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/news/
email
[email protected]
مشتاق صدیقی

مشتاق صدیقی

RelatedPosts

پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

“ابرارالحق، تھوڑا انتظار کر لیتے تو اچھا تھا”

Tue 10 ذو القعدة 1444AH 30-5-2023AD
پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

سوشل میڈیا کی اپنی لاپرواہی نے اسے روایتی میڈیا کے سامنے چاروں شانے چت کر دیا

Sun 8 ذو القعدة 1444AH 28-5-2023AD
پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے
آج کا اخبار

پورا سسٹم ایک دلدل میں ہے یا شاید یہ سسٹم خود ہی ایک دلدل ہے

Wed 27 شوال 1444AH 17-5-2023AD
ٹی وی چینیلز کو پیمرا کی یاد دہانی
آج کا اخبار

ٹی وی چینیلز کو پیمرا کی یاد دہانی

Tue 26 شوال 1444AH 16-5-2023AD
کہیں تو کس سے کہیں ہم ، قصور اپنا ہے
اہم خبریں

کہیں تو کس سے کہیں ہم ، قصور اپنا ہے

Sun 24 شوال 1444AH 14-5-2023AD
آج کا اخبار

اللہ ہمارے فیصلہ سازوں کو صحیح فیصلوں کی استطاعت دے تاکہ ہم اس دماغی خلجان سے نکل سکیں

Fri 22 شوال 1444AH 12-5-2023AD

تازہ ترین

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

by Haider Aftab
Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
0

کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔   غیر...

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

by Haider Aftab
Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
0

 اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے، تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو...

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما پردیپ سنگھ...

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سیالکوٹ پولیس کے مطابق صحافی عمران ریاض خان اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

by Haider Aftab
Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

by Haider Aftab
Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD
0

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان...

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر) پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان اہم مشترکہ بحری مشق نسیم البحر-14 اور...

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر)کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور اور نجکاری ،ڈاکٹر شمشاد اختر سے...

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  بدین ( الاخبار مانیٹرنگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز...

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل...

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد  ( خصوصی رپورٹ ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر...

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

رباط( خصوصی رپورٹ) مراکش میں 6.8 کی شدت کے ہولناک زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے...

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ آج (منگل) تک جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کی سماعت کرنے والے بینچ پر سابق حکومت کی اعتراضات مسترد کر دئے

by Haider Aftab
Fri 23 صفر 1445AH 8-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابق اتحادی حکومت کی طرف سے بینچ...

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرتےہوئے فیصلہ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز...

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

 لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے...

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری...

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.54 فیصد کا مزید اضافہ  ہوگیا۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39...

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرسائیکل بنانیوالی مشہور کمپنی سوزوکی نے بھی پاکستان میں پلانٹ بند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاک سوزو کی...

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر فریقین...

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

بیجنگ ( خصوصی رپورٹ) طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا  ہانگ کانگ اور چین کے جنوب مشرقی ساحل سے آج ٹکرائے گا۔سمندری...

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔ کل ایشیا کی دو...

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سماعت اٹک...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist