Browsing Category

کل کی بات

صرف چند ہزار ہاتھ ایسے ہوں گے جو ان دعاﺅں کے لئے نہیں اٹھے ہوں گے! 02-02-2010

قرآن حکیم میں ایسے بہت سارے واقعات اورادوار کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں رب رحیم نے رب قہاربن کر قوموں معاشروں اور افراد کو ان کے اعمال کی سزا دی۔ قوم عاد ` قوم ثمود اور قوم صدوم۔ سب کی سب اپنے بداعمال کی بناءپر قہرالٰہی کا نشانہ بنیں اور…

جمہوریت کی بقاءکا انحصار کرپشن کی بقاءپر نہیں 31-01-2010

سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے کو صدر مملکت کے معاملے سے نتھی کرکے پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے قائد کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ پورے فیصلے میںکہیں بھی صدر مملکت کا ذکر نہیں ہے۔ کہیں بھی ان کا نام نہیں لیا گیا۔ کہیں بھی نہیں کہا گیا کہ ان کے خلاف…

اصل اسٹیبلشمنٹ کسے قرار دیاجانا چاہئے ؟ 27-01-2010

ایک اصطلاح پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بڑی کثرت کے ساتھ استعمال ہوتی رہی ہے ` اور وہ ہے اسٹیبلشمنٹ (Establishment)۔ اُردو میں اس کا صحیح نعم البدل کوئی نہیں ` اس لئے اسے اُردو میں بھی اختیار کرلیا گیا ہے۔ ایک عام آدمی کے ذہن میں یہ سوال…

طوفان اور سناٹے کے درمیان 16-01-2010

کون کیا چاہتا ہے ؟ کون کس بات کا کس مقصد کے لئے انتظار کررہا ہے۔؟ کیا ہونے والا ہے اور کیا نہیں ہونے والا۔؟ یہ اور اس نوعیت کے دیگر بہت سارے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں کثرت سے اٹھ رہے ہیں۔ سیاست کا ماحول کچھ ایسا چل رہا ہے کہ کبھی تو چائے…

پہلے اپنا مفاد پھر قومی ایجنڈا! 15-01-2010

بات ہم قومی ایجنڈے کی کرتے رہتے ہیں مگر ہم میں سے ہر ایک کا ایک اپنا ایجنڈا ضرور ہوتا ہے جو ہماری ترجیحات میں ہر دوسرے ایجنڈے پر فوقیت رکھتا ہے۔ اصولی طور پر بات کا آغاز مجھے اپنے ذاتی ایجنڈے سے کرنا چاہئے لیکن میرا خیال ہے کہ میرے ذاتی…

سکے کو کھڑا کرنے کے لئے کسی تیسرے کو میدان عمل میں اترنا پڑے گا 08-01-2010

میاں نوازشریف اور صدر آصف علی زرداری تقریباً بیک وقت ”عوامی“ سیاست کرنے کے لئے اپنی ”قلعہ بندیوں“ میں سے باہر نکلے ہیں۔ صدر زرداری اس لئے باہر نکلے ہیں کہ انہیں عدلیہ کے 16دسمبر2009ء کے فیصلے کے بعد فضاؤں سے سازشوں کی بو آرہی ہے۔ این آر او…

بھٹکی ہوئی بدروحوں کا مسکن 07-01-2010

جب تقدیر روٹھ جائے تو چاروں طرف سے بری خبروں کی ہی یلغار ہوا کرتی ہے۔ گزشتہ برس ہماری عدلیہ نے جو تاریخ ساز فیصلے کئے ان کے باوجود تقدیر بدستور پاکستان سے روٹھی ہوئی ہے۔ جس تبدیلی کی آس میں لوگ ہر آنےوالے کل کا انتظار کررہے ہیں شاید اسے بھی…

اقتدار پی پی پی کو بھی ہمیشہ فوج نے دلایا ہے 06-01-2010

اقتدار کی طلب ہر ذہن میں ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ یہ طلب صرف جنرل ایوب خان ` جنرل یحییٰ خان ` جنرل ضیاءالحق یا جنرل پرویز مشرف کے ذہن میں ہوتی ہو۔ یہ طلب جناب ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے سول پیشروﺅں کے علاوہ ان کے بعد آنے والے لیڈروں کے ذہن…

بدخواہ میرے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں 04-01-2010

کرپشن انگریزی کا لفظ ہے۔ اور اس قدر جامع اور ہمہ گیر ہے کہ اردو میں اس کا نعم البدل کم ازکم میں تو آج تک تلاش نہیں کرسکا۔بدعنوانی ایک معقول اصطلاح ہے لیکن یہ کرپشن کا صرف ایک پہلو ہے۔ رشوت ستانی بھی ایک مقبول اصطلاح ہے لیکن اس سے بھی کرپشن…

اگر ہم نے ان زبانوں کو نہ کاٹا تو تاریخ میں ہم بھی پاکستان کے مجرم شمار ہوں گے 30-12-2009

دنیا کی جدید سے جدید ` لبرل سے لبرل اور جمہوری سے جمہوری مملکت بھی اپنے غداروں کو معاف نہیں کرتی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد جب سرمایہ دارانہ نظام کے علمبردار امریکہ ` اور اشتراکیت کے مشعل بردار سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ شروع ہوئی تو امریکہ…