Browsing Category

لوح و قلم -ظہیر الدین بابر

پاکستان کا مسقبل روشن ہے

آرمی پبلک سکول کے طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف نے ملکی تعمیر وترقی کے لیے نوجوانوں سے جو امید ظاہر کی ہے وہ کسی طور پر بلاوجہ نہیں۔ آرمی پبلک سکول کی تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ…

بھارت ، بنگلہ دیش، افغانستان اور بھوٹان کا گٹھ جوڈ

بھارت کا رواں سال 9 اور 10دسمبر کو سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ان حلقوں کو یقینا افسردہ کرگیا جو اس اہم موقعہ کو دونوں ملکوں کے درمیان کشیدیگی ختم کرنے کے ایک موقعہ کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ اس ضمن میں بھارت نے سارک اجلاس کی صدارت…

بھارت سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا

اڈی واقعہ کے بعد مودی سرکار نے پاکستان کے خلاف سیاسی اور سفارتی محاذ گرم تو کرلیا مگر اب اس سے نکلنے کا انھیں کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔ کبھی بھارتی وزیراعظم اب پاکستان کے خلاف فوجی مہم جوئی سے پچھے نہ ہٹنے کا اعلان کرتے ہیں تو کہیں…

بھارت کا کمزور دفاعی شعبہ

مودی سرکار کی پاکستان کے حالیہ کشیدیگی کے تناظر میں یہ خبریں بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں کہ کیا کثرت کے باوجود بھارتی فوج اس قدر طاقتور اور موثر ہے جس قدر وہ خود کو ظاہر کررہی ہے۔ حقائق اور اعداد وشمار کی روشنی میں پڑوسی ملک کی سپاہ کسی…

” اڈی سکیڑ کاروائی کے ثبوت بھارت کے پاس نہیں“

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا یہ کہنا معنی خیز ہے کہ اڈی سیکڑ میںہونے والے حملے کا کوئی ثبوت خود بھارت کے پاس موجود نہیں تو پھر پاکستان کن افراد کے خلاف کاروائی کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ڈی جی ملڑی آپریشن سے ایک بیان منسوب…

حتمی کامیابی تک جنگ جاری رہے گی 

چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے سات دہشت گردوں کی سزا موت کی توثیق ایسے موقعہ پر سامنے آئی جب بھارت مسلسل پاکستان پر شدت پسندی کی پشت پناہی کا الزام عائد کررہا ہے۔روایتی حریف اس حقیقت کو دانستہ نظر انداز کرنے کا مرتکب ہوا ہے کہ اقوام عالم میں…

اقوام متحدہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے

وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ وادی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم وستم کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کا درست مطالبہ کیا ہے۔جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا…

اوباما انسانیت کیلئے مزید بھی کرسکتے تھے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے آخری خطاب میں بارک اوباما نے ممکن حد تک کوشیش کی کہ وہ تاریخ میں ایسے امریکی صدر کے طور پر یاد رکھے جائیں جو اپنے دور اقتدار میں اعلی اخلاقی اقدار کے فروغ کے لیے کوشاں رہا۔ اپنی تقریر میں بارک اوباما سیاست…

جنرل راحیل کا بھارت کو واضح پیغام

حالیہ کورکمانڈرز کانفرنس میں دیا جانے والا واضح پیغام دراصل ان تجزیوں اور تبصروں کا بھرپور جواب ہے جو سرحد پار سے مسلسل آرہے ہیں۔اڈی حملے کے بعد بھارت میں ہندو انتہاپسند قوتیں پوری طرح متحرک ہوچکیں مقصد یہی ہے کہ پاکستان کے خلاف فیصلہ کن…

اُڑی سیکڑ حملے کی ٹائمنگ اہم ہے

بھارت کا تاذہ حملہ کا الزام پاکستان پر عائد کرنا خطے کے حالات سے شناسا کسی بھی باخبر شخص کے لیے حیران کن نہیں۔ مقبوضہ وادی کے سخت سیکورٹی کے علاقے میں حملے کے لیے ایسے وقت کا انتخاب کیا گیا جس سے سفارتی محاذ پر یقینا پاکستان کو نقصان ہوسکتا…