Browsing Category

لوح و قلم -ظہیر الدین بابر

اپوزیشن نے جے آئی ٹی مسترد کردی

بظاہر پانامہ لیکس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو ہر کوئی من پسند معانی پہنا رہا ۔ مثلا ایک خیال یہ کہ عدالت عظمی کا فیصلہ حکومت کے خلاف ہے اگر وہ فیصلہ کا گہرائی میں جاکر مطالعہ کرے۔ دوسرا نقطہ نظر یہ ہے کہ اگر فاضل عدالت نے وزیراعظم نوازشریف…

وزیراعظم کی اخلاقی حیثیت پر سوالات اٹھ گے ؟

عدالتِ عظمی نے پاناما لیکس کے مقدمہ میں فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کے بیٹوں کے خلاف تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے…

پانامہ لیکس کا فیصلہ تاریخ مرتب کریگا !

بالا آخر عوام کا انتظار ختم ہوا اور سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ضمنی کاز لسٹ کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہے کہ پانامہ لیکس کو لے کر پاکستان تحریک انصاف نے بھرپور احتجاج…

نئی امریکی انتظامیہ کا پہلا باضابطہ رابطہ

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے اور مضبوط شراکت کا خواہاں ہے تاکہ خطے اور اس سے باہر امن اور سلامتی کو فروغ دیا جاسکے۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر سے بات چیت کرتے…

افغانستان میں 9800کلوگرام وزنی بم کیوں گرایا گیا

افعانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں داعش یا دولت اسلامیہ کہلانے والی دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانے پر 9800 کلوگرام وزنی بم کے حملے میں کم از کم 36 شدت پسند مارے گے ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے بتایا کہ افغانستان کی وادی مومند کے علاقے…

ملالہ پاکستان کا فخر کیوں نہیں

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دی گی ۔ اس موقعہ پر انہوں نے کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کی طرح وہ بھی ان کی بہت بڑی مداح…

عزیر بلوچ کا معاملہ اپنے انجام کو پہنچے گا ؟

کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو پاک فوج نے اپنی تحویل میں لینے کا اعلان دراصل اس بدلتی ہوئی صورت حال کی نشاندہی کررہا جو آنے والے دنوں میں پوری طرح سامنے آسکتی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر…

کمشیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ؟

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے ورنہ کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔بھارتی اخبار کو دیے گے انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعلی…

اب ملک دشمن ایجنٹوں کو معافی نہیں ملے گی !

گذشتہ برس بلوچستان سے گرفتاری کیے جانے والے انڈین بحریہ کے افسر اور 'را' کے جاسوس کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت نے سزائے موت دے کر واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان دشمنوں کے لیے اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی…

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا جائے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اداروں کی مضبوطی اور وسائل کی عوام میں منصفانہ تقسیم کے لیے ملک کے وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں سیاست…