Browsing Category

لوح و قلم -ظہیر الدین بابر

”پارلیمنٹ نہیںآئین سپریم ہے “

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ بار بار کہہ چکا ہوں کہ پارلمینٹ سپریم ادارہ ہے لیکن پارلمینٹ کے اوپر بھی ایک چیز ہے اور وہ آئین ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل کا جواب دیتے ہوئے جناب ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ہم ریمارکس نہیں دیتے…

قومی مفاد ملحوظ خاطر رکھا جارہا !

بظاہر اس وفاقی وزیر دفاع کے اس بیان پر یقین کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہے کہ سعودی عرب بھیجی جانے والی پاکستانی فوج کو یمن کی جنگ میں حصے نہیں بنے گی۔ سینٹ میں بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فوج…

معاملہ محض دہشت گردی کا نہیں

جرمنی کے شہر میونخ میں تین روزہ سیکورٹی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک اور طالبان پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استمال کرتے ہیں، وقت آگیا ہے کہ…

راو انور اور عابد باکسر جیسے کردار

سابق ایس ایس پی ملیر راو انور کا گرفتار نہ ہونا بلاشبہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہا۔ اسلام ائرپورٹ سے دوبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد تاحال یہ واضح نہیںکہ راو انور کو آسمان کھا گیا یا زمین نگل گی۔دراصل…

امریکہ کی بجائے چین ترجیح اول بن چکا !

علاقائی اور عالمی سطح پر یہ تاثر مسلسل پیدا ہورہا ہے کہ پاکستان تیزی سے امریکہ کی بجائے چین کے قریب ہورہا ۔ اس ضمن میں ایک سے زائد آراءموجود ہیں کہ آخر ایسا کیوں ہوا۔ایک رائے یہ ہے کہ پاکستان کا امریکہ سے فاصلے رکھنے کی کلیدی وجہ واشنگٹن…

جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھرپور عزم

ایک بار چیف آف آرمی سٹاف نے ایک بار پھر افغانستان میںقیام امن کے لیے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ۔ کابل میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنر ل قمر جاوید باجوہ نے غیر مبہم الفاظ میں کہا کہ امن کا راستہ افغانستان سے گزرتا ہے،…

پاک امریکہ تعلقات میں تناو کم ہوا !

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے نائب امیر خالد محسود عرف سید سجنا کی امریکی ڈورن حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی ۔ یہ حملہ آٹھ فروری کو شمالی وزیر ستان کے علاقے میں گیا مگر حملے کے فورا بعد خود سجنا گروپ نے ایسی کسی بھی کاروائی کی…

ایم کیوایم اپنے پاو¿ں پر کھڑی ہورہی

سینٹ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ایم کیوایم کے اندر جو اختلافات ابھر کر سامنے آئے ہی اس نے ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کہلانے والی پارٹی کا سیاسی مسقبل غیر یقینی صورت حال سے دوچار کردیا ۔ ایم کیو ایم میں متنازعہ قرار پانے…

امریکہ افغانستان کو سمجھے

پاک امریکہ تعلقات بارے یہ کہنا غلط نہیں کہ کسی بھی دورمیں اس سلسلے میں یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے،ایک دوسرے کی ضرورت ہونے کے باوجود دونوں ملکوںبارے اگر کچھ یقین سے کہا جاسکتا تو وہ یہ ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مکمل لاتعلق ہونے کے امکانات کم…

نیکٹاکے سربراہ کا اعتراف

وطن عزیز میں ایسے لوگ کی کمی نہیں جو اس بات کا برملا اظہار کرتے ہیں کہ سانحہ پشاور کے بعد قومی ایکشن پلان پر ویسا عمل درآمد نہیںہوسکا جس کی بجا طور پر ضرورت تھی، اس کی ایک وجہ منتخب حکومتوں کی عدم دلچسپی بھی نظر آتی ہے جو باجوہ خاطرخواہ…