Browsing Category

لوح و قلم -ظہیر الدین بابر

مولانا فضل الرحمن بڑے پن کا مظاہرہ کریں

مولانا فضل الرحمن کا حالیہ انتخابات میں اپنی دونوں سیٹیس ہار کر بہکی بہکی باتیں کرنا سمجھ میں آنی والی بات ہے۔ مثلا تازہ بیان میں جمیت علماءاسلام ف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کابینہ تشکیل دینے سے باز رہے ۔“ 25 جولائی کے…

اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب ہونے کے بعد انھیں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میدیکل سائنسزمنتقل کردیا گیا ۔ ڈاکٹرز رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف کا بلڈ پریشر اور شوگر کا لیول بڑھا ہے جسے نارمل کرنے کی کوشش کی جارہی ۔ بظاہر…

دھاندلی کا واویلا کیا جاتا رہیگا !

الیکشن کمیشن کا حالیہ انتخاب میں ہونے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد قومی اسمبلی کی 14اور صوبائی اسمبلی کی 10نشتوں پر دوبارہ گنتی کرانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ ادھر سرکردہ اپوزیشن جماعتوں کےا اندرونی زرائع کا دعوی ہے کہ الیکشن کمیشن کے اس…

احتجاج کرنے والے مایوس ہونگے

پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلزپارٹی ، جماعت اسلامی ، جمیت علماءاسلام اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت جو جماعتیں بھی حالیہ انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کررہیں اس کی وجہ بڑی حد تک سیاسی ہیں۔ ہم باخوبی جانتے ہیںکہ ارض وطن میں سیاست…

پنجاب کی حکومت پی ٹی آئی کا حق !

اگرچہ اب تک کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی سے چند ہی سیٹیس زیادہ حاصل کیں مگر پی ایم ایل این دعوی کررہی کہ وہ پانچ دریاوں کی سرزمین پر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان…

عمران خان نے کردکھایا

25جولائی کے عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان نے قوم سے خطاب میں اپنی حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کی نشاندہی کرڈالی۔ کپتان نے دوٹوک انداز میں کہا کہ مسائل گھرے پاکستان کے عالی شان وزیر اعظم ہاوس میں رہنے میں انھیں شرم محسوس ہوگی ان…

تقدیر بدلنے کا ایک اور موقعہ

خدشات اور خطرات کے باوجود آج 25 جولائی کو عام انتخابات کا انعقاد بلاشبہ ایسی کامیابی ہے جس کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے۔ ہمیں دل وجان سے تسلیم کرنا چاہے کہ وطن عزیز کے دور اور نزدیک کے بدخواہ کسی طور پر یہاں امن ، خوشحالی اورسلامتی کا…

عمران خان کی خواہش بلاوجہ نہیں

عمران خان نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ عام انتخابات میں مطلوبہ اکثریت نہ ملنے پر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ سکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے اس امکان کو مسترد کردیا کہ وہ کسی بھی صورت میں…

اب غلطی کی گنجائش نہیں رہی

مستونگ میں خودکش حملے کرنے والی شناخت ہوجانا اہم پیش رفت ہے مگر سوال یہ ہے کہ آخر دہشت گردی کا یہ المناک واقعہ کیونکر رونما ہوا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت حفیظ نواز ولد محمد نواز کے نام سے ہوئی جو سندھ کے علاقے میرپورساکرو کا رہنے والا تھا…

افغانستان میں کشت وخون کا کھیل جاری

اففانستان میں جہاں ایک طرف مسلسل غیر یقینی ہے وہی اس میں شبہ نہیں کہ بات چیت کے زریعہ قیام امن کی کوشش بدستور جاری وساری ہیں۔ امریکہ ہو یا کابل حکومت ہر کوئی بظاہر امن کے لیے کوشش کرنے کا دعوی کرتا نظر آرہا ہے ۔ ادھر افغان طالبان ایک عرصے…