Category Archives: قو می

Feed Subscription

چیلنجز سے نمٹنے کےلئے سب کو سر جوڑ کر راستہ تلاش کرنا ہوگا،شاہ محمود قریشی

چیلنجز سے نمٹنے کےلئے سب کو سر جوڑ کر راستہ تلاش کرنا ہوگا،شاہ محمود قریشی

وزیر اعظم کے چین، سعودی عرب دوروں میں کچھ ایسا نہیںجو ملکی مفادات کے خلاف ہو،پیکیج کے بدلے سعودی عرب نے کوئی شرط عائد نہیں ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کو قوانین اور اداروں کے فیصلوں کے جائزے کا اختیار ہے، چیف جسٹس

بروقت اور سستے انصاف کی فراہمی کےلئے قوانین میں جدت ضروری ہے، نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد سے گفتگو اسلام آباد(الاخبار نیوز) چیف ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا رحمت العالمین اور ختم نبوت انٹرنیشنل کانفرنسوں کے انعقاد کا اعلان

حکومت کا رحمت العالمین اور ختم نبوت انٹرنیشنل کانفرنسوں کے انعقاد کا اعلان

دونوں کانفرنسیں الگ الگ منعقد کی جائیں گی ، نور الحق قادری کی سربراہی میں آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آسیہ معاملے پر ...

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس:50 ہزار ٹن یوریاکھاد درآمد کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس:50 ہزار ٹن یوریاکھاد درآمد کرنے کا فیصلہ

گندم کی امدادی قیمت 1300روپے فی من مقرر،پاکستان سٹیل مل ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ کی منظوری ،پنشنرز کی بیواﺅں کیلئے ایک ارب روپے ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر :33ارب روپے کے میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات مکمل

ایف بی آر :33ارب روپے کے میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات مکمل

سگریٹ کمپنیوں کو33ارب روپے کا فائدہ پہنچانے والے افسران کی نشاندہی،سابق چیئرمین طارق پاشا بھی ملوث اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دے کر پاکستان ٹوبیکو ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کی سزا معطلی کیخلاف نیب اپیل کی سماعت:سزا معطلی کا فیصلہ کالعدم قراردینے کے سوا کوئی آپشن نہیں،چیف جسٹس

شریف خاندان کی سزا معطلی کیخلاف نیب اپیل کی سماعت:سزا معطلی کا فیصلہ کالعدم قراردینے کے سوا کوئی آپشن نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ خامیوں سے بھر ا پڑا ہے،جائیداد کی ملکیت نواز شریف نے تسلیم کی تو منی ٹریل کی فراہمی بھی ...

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی: کمیٹی اجلاس ملکی خوشحالی امن و قانون کی عملداری سے مشروط ہے، عمران خان

قومی سلامتی: کمیٹی اجلاس ملکی خوشحالی امن و قانون کی عملداری سے مشروط ہے، عمران خان

وزیراعظم نے دورہ چین کے حوالے سے شرکاءکو اعتماد میں لیا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں ...

مزید پڑھیں »

فلیگ شپ ریفرنس:نواز شریف نے بیٹوں کے نام پر جائیداد بنائی، تفتیشی افسر

فلیگ شپ ریفرنس:نواز شریف نے بیٹوں کے نام پر جائیداد بنائی، تفتیشی افسر

حسن ،حسین 1999ء تک طالبعلم تھے ، 2001ءکے ٹیکس گوشواروں کے مطابق نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے کل اثاثے 51 ملین روپے اور ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم اِن ٹربل 1400 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے آ گئے

ایم کیو ایم اِن ٹربل  1400 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے آ گئے

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی، فیصل سبزواری سمیت ایک درجن سے زائد رہنماو¿ں اور اراکین اسمبلی کو طلبی کے نوٹسز جاری ...

مزید پڑھیں »

قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری:ہنگامہ آرائی اورجلاو¿ گھیراو¿ میں ملوث1800ملزمان گرفتار

قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری:ہنگامہ آرائی اورجلاو¿ گھیراو¿ میں ملوث1800ملزمان گرفتار

شرپسندوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ، وفاقی دارالحکومت میں 700 معلوم اور نامعلوم افراد نامزد، 75 گرفتار، 26 گرفتار ملزمان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top