Category Archives: قو می

Feed Subscription

مودی سرکار کے جنگی جنون میں اضافہ، 170ارب کا معائدہ، بھارت اسرائیل کے تعاون سے5فضائی دفاعی میزائل سسٹم تیار کریگا

مودی سرکار کے جنگی جنون میں اضافہ، 170ارب کا معائدہ، بھارت اسرائیل کے تعاون سے5فضائی دفاعی میزائل سسٹم تیار کریگا

اسرائیل کے اشتراک سے تیار کیے جانے والے 50 سے 70 کلومیٹر تک زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں کا قیام،پیپلز پارٹی کا 4مارچ کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کاا علان

فوجی عدالتوں کا قیام،پیپلز پارٹی کا 4مارچ کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کاا علان

کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں کو دعوت دی جائے گی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فوجی عدالتوں کی ...

مزید پڑھیں »

اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ چیئرمین سے مشاورت کے بعد کریںگے، شاہ محمود قریشی

اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ چیئرمین سے  مشاورت کے بعد کریںگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی پی نے اے پی سی ...

مزید پڑھیں »

سی پیک میں ترکی کی شمولیت کا خیر مقدم کریں گے، نواز شریف

سی پیک میں ترکی کی شمولیت کا خیر مقدم کریں گے، نواز شریف

وسط ایشیائی ریاستوں سے روابط ہمارا وژن ہےں، پرامن اور مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں،وطن روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو شروع سے اپنے جواز کے بحران کا سامنا ہے، لطیف کھوسہ

حکومت کو شروع سے اپنے جواز کے بحران کا سامنا ہے، لطیف کھوسہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرپنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ پاناماعمران خان، بلاول یا سراج الحق کا مسئلہ نہیں،عوام کا مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

ترقیاتی منصبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل وقت کا تقاضا ہے، پرویز خٹک

ترقیاتی منصبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل وقت کا تقاضا ہے، پرویز خٹک

صوبائی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں وزیر اعلیٰ کی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پر تعمیراتی کا م کے آغاز اور بروقت تکمیل کیلئے تمام ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں زیر التوا ریفرنس کے خلاف عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج ...

مزید پڑھیں »

نندی پور پاور پروجیکٹ، حکومت نے اضافی لاگت اور مالی نقصان کا بوجھ عوام کی جیبوں پر ڈالنے کی مکمل تیاری کر لی

نندی پور پاور پروجیکٹ، حکومت نے اضافی لاگت اور مالی نقصان کا بوجھ عوام کی جیبوں پر ڈالنے کی مکمل تیاری کر لی

پلانٹ کا انتظامی کنٹرول چینی کمپنی کے سپرد ،نیپرا قوانین بالائے طاق ،معاہدے میں فی یونٹ پیداواری لاگت 80 فیصد زیادہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نندی پور ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کومبنگ آپریشنز جاری،6دہشتگرد ہلاک خود کش بمبار سمیت سینکڑوں زیر حراست

ملک بھر میں کومبنگ آپریشنز جاری،6دہشتگرد ہلاک خود کش بمبار سمیت سینکڑوں زیر حراست

مظفر گڑھ کے علاقے پتی سلطان محمود میں سی ٹی ڈی کے ساتھ جھڑپ میں 6 دہشتگرد ہلاک، چار فرار ، ہینڈ گرنیڈز اور دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں جمہوریت کی آڑ میں بادشاہت چل رہی ہے، خرم نواز گنڈا پور

پاکستان میں جمہوریت کی آڑ میں بادشاہت چل رہی ہے، خرم نواز گنڈا پور

شریفیہ اور اشرافیہ مل کرعوام کا خون چوس رہے ہیں ، حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا حساب دینا پڑے گا قوم طاہر القادری کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top