Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملک میں تمام سیکٹرز، فیکٹرز اور ایکٹرزکا احتساب ہونا چاہئے، قمرزمان کائرہ

ملک میں تمام سیکٹرز، فیکٹرز اور ایکٹرزکا احتساب ہونا چاہئے، قمرزمان کائرہ

ملتان: پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت ملک میں احتساب کی ابتدا ہے جب کہ آل سیکٹرز،آل فیکٹرز،آل ...

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی پاکستانی حکام سے ملاقات، امن مذاکرات سے متعلق تبادلہ خیال

افغان طالبان کی پاکستانی حکام سے ملاقات، امن مذاکرات سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزخیل وال نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نےرواں ہفتے پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور انہیں قطر ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: پاناما لیکس کیس کی سماعت2نومبر سے پہلے کرنیکا فیصلہ

سپریم کورٹ: پاناما لیکس کیس کی سماعت2نومبر سے پہلے کرنیکا فیصلہ

پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا پانامالیکس کی ...

مزید پڑھیں »

کوئی صحت مند معاشرہ کسی کرپٹ آدمی کو اپنا سربراہ نہیں بناتا، عمران خان

کوئی صحت مند معاشرہ کسی کرپٹ آدمی کو اپنا سربراہ نہیں بناتا، عمران خان

تحریک انصاف ملک میں عدل انصاف کا نظام لانا چاہتی ہے ، ایک طرف نواز شریف،آصف زرداری،الطاف حسین ،مولانا فضل الرحمان اور اسفندیارولی ہےں اور ...

مزید پڑھیں »

ان ہاﺅس تبدیلی بے سود، پورانظام بدلنا ہو گا، طاہرالقادری

ان ہاﺅس تبدیلی بے سود، پورانظام بدلنا ہو گا، طاہرالقادری

بیک پر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شریف برادران کے ہوتے انصاف نہیں ملے گا، حالیہ سفر سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے انصاف کیلئے ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور فوج کو بچانے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں عمرانخان کا ساتھ دیں، پرویز الٰہی

پاکستان اور فوج کو بچانے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں عمرانخان کا ساتھ دیں، پرویز الٰہی

چودھری شجاعت حسین 4سال کیلئے صدر پاکستان مسلم لیگ منتخب، ملک بھر سے جنرل کونسل کے ارکان کی پرجوش شرکت اسلام آباد/ لاہور( این این ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کی پالیسیاں خود ملک میں جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی، چوہدری سرور

ن لیگ کی پالیسیاں خود ملک میں جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ بن چکی، چوہدری سرور

ہم ملک مےں رےموٹ کنٹرول نہےں حقےقی جمہو رےت اور آئےن وقانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہےں 2نومبر کو ملک مےں احتساب کےلئے ...

مزید پڑھیں »

گریس سٹی ایکشن پلان کا آغاز، میئر نے اسلام آباد گرین چارٹر پر دستخط کر دئیے

گریس سٹی ایکشن پلان کا آغاز، میئر نے اسلام آباد گرین چارٹر پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد گرین چارٹر پر دستخط وزیراعظم کے گرین پاکستان کے ویژن کے مطابق ہے ، وفاقی وزیرزاہد حامد اسلام آباد پاکستان کے دوسرے شہروں ...

مزید پڑھیں »

70سالوں سے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ہزاروں کشمیری شہید ہو چکے ہیں، برجیس طاہر

70سالوں سے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ہزاروں کشمیری شہید ہو چکے ہیں، برجیس طاہر

50 ہزار خواتین بیوہ اور 2 لاکھ سے زائد بچے قابض بھارتی فوج کے مظالم کی وجہ سے یتیم ہوچکے ہیں 00 1سے زائد کشمیری ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی اپوزیشن کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ برقرار

پنجاب اسمبلی اپوزیشن کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ برقرار

ایکدوسرے کےخلاف نعرے بازی ،چار نکات پر غور نہ ہوا تو حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہونگے‘ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی وزیر اعظم نے وزراءکو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top