Category Archives: قو می

Feed Subscription

نبی کریم ﷺ کی اسوہ حسنہ تمام بنی نوع انسان کےلئے مشعل راہ ہے،پرویزخٹک

نبی کریم ﷺ کی اسوہ حسنہ تمام بنی نوع انسان کےلئے مشعل راہ ہے،پرویزخٹک

دنیا و آخرت کی کامیابی رسول کریم ﷺکے اسوہءحسنہ کی پیروی کرنے سے حاصل ہو سکتی ہے، وزیراعلی کے پی کے پشاور (این این آئی)وزیر ...

مزید پڑھیں »

مشترکہ مشقیں‘ رائل اومانی بحری جہازوں کی کراچی آمد

مشترکہ مشقیں‘ رائل اومانی بحری جہازوں کی کراچی آمد

پاک بحریہ کے سینئرافسران نے اومانی جہازوں الشمیخ اور البشری کا پر تپاک خیر مقدم کیا کراچی(این این آئی)رائل اومانی نیوی کے دو بحری جہاز ...

مزید پڑھیں »

مستقبل میں گوادر دنیا کا بہترین پورٹ سٹی ہوگا، ثنااللہ زہری

مستقبل میں گوادر دنیا کا بہترین پورٹ سٹی ہوگا، ثنااللہ زہری

سمندر قدرت کا پاکستان کو تحفہ ہے، سی پیک خطے کی معاشی ترقی کرے گا، ایڈمرل ذکااللہ کوئٹہ(یوا ین پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا

نماز فجر کے بعد بار گاہ رسالت میں ہدیہ درود وسلام ، اجتماعی دعاﺅں سے ہوا ، ملک کی سلامتی و خوشحالی کےلئے دعائیں مانگی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج میں اعلیٰ ’طح پرتقرریاں اورتبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ ’طح پرتقرریاں اورتبادلے

کورکمانڈرپ“اور،کورکمانڈربہاولپور اورڈی جی آئی ای’ آئی تبدیل،لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرچیف آف جنرل ’ٹاف ، ڈی جی آئی ای’ آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترپریذیڈنٹ نی“نل ڈیفن’ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے، نوازشریف کا ذاتی مفادات کیلئے پاکستانی شہریوں کو حراساں کرنا انتہائی حیران کن فعل ہےکسی بھی جمہوری معاشرے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے مفاد پرست سیاست کو دفن کر دیا ہے،پرویزخٹک

تحریک انصاف نے مفاد پرست سیاست کو دفن کر دیا ہے،پرویزخٹک

پختونوں کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں نے پختونوں کی فلاح کیلئے کچھ نہیں کیا اور صوبے میں غریب دوست نظام کی بنیاد رکھ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں جشن عید میلاالنبیؐ کل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

ملک بھر میں جشن عید میلاالنبیؐ کل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ کل نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا جس کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ آقائے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلے تک وزیر اعظم اپنے عہدے سے الگ ہوجائیں‘سراج الحق

سپریم کورٹ کے فیصلے تک وزیر اعظم اپنے عہدے سے الگ ہوجائیں‘سراج الحق

پارلیمنٹ میں وزیراعظم کی تقریر اور عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں بہت فرق ہے، امیر جماعت اسلامی ان کا یہ فعل آئین کی ...

مزید پڑھیں »

بھارت افغانستان کارڈ پاکستان پرکھیلنا بند کرے، اعزازچوہدری

بھارت افغانستان کارڈ پاکستان پرکھیلنا بند کرے، اعزازچوہدری

ا فغانستان کو بتا دیا ہے ہم آپ کی جنگ پاکستان نہیں آنے دیں گے، امریکا کو خطے میں متوازن کردار ادا کرنا چاہیے ، ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top