Category Archives: قو می

Feed Subscription

حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے،عمران خان

حکومت کی پہلی ترجیح  عوام کو زیادہ سے زیادہ  ریلیف دینا ہے،عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے، ...

مزید پڑھیں »

فالودے والے کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے کہاں سے آئے؟ سراغ مل گیا

فالودے والے کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے کہاں سے آئے؟ سراغ مل گیا

رقم ٹرانسفر کرنے والا بزنس گروپ بھی تفتیش کے لیے طلب کراچی(الاخبار نیوز) کراچی میں فالودے والے کے اکاو¿نٹ میں 2 ارب روپے سے زائد ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا:شاہ محمود قریشی

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا:شاہ محمود قریشی

ہمارا ہمسایہ کشمیر میں کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے، وزیر خارجہ نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل: دو کھرب چودہ ارب اکیاسی کروڑ روپے کی بے ضابطگییوں کا انکشاف

پنجاب 56 کمپنیز اسکینڈل: دو کھرب چودہ ارب اکیاسی کروڑ روپے کی بے ضابطگییوں کا انکشاف

قائد اعظم سولر پاور کمپنی میں اٹھاون ارب اڑتالیس کروڑ ، قائد اعظم تھرمل پاور کمپنی پندرہ ارب ننانوے کروڑ ،پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ مینجمنٹ اینڈ ...

مزید پڑھیں »

پی اے سی چیئرمین شپ :نواز دور کی 5000 ارب کی کرپشن تحقیقات اصل وجہ¿ تنازعہ

پی اے سی چیئرمین شپ :نواز دور کی 5000 ارب کی کرپشن تحقیقات اصل وجہ¿ تنازعہ

نواز شریف دور کی کرپشن کی تحقیقات شہباز کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی دینے کے مترادف ہے‘ حکومت کا موقف نواز شریف دور ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ:منرل واٹر کمپنی سے 5سالہ ریکارڈ طلب، لیبارٹری رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ:منرل واٹر کمپنی سے 5سالہ ریکارڈ طلب، لیبارٹری رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت

کیوں نا ریکارڈ ملنے اور لیبارٹری نمونے آنے تک فیکٹریاں سیل اور پانی کی فروخت پر پابندی لگا دیں، چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی کمپنی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آرمی چیف ملاقات: ملک کے اندرونی مسائل ،بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل اتفاق رائے

وزیر اعظم آرمی چیف ملاقات: ملک کے اندرونی مسائل ،بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل اتفاق رائے

ملکی سلامتی ،خطے کی سیکورٹی ،مشرقی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال ،دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں پیش رفت، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ،بھارتی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

پاک فوج کے6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی

ترقی پانے والوں میں میجرجنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجرجنرل عبدالعزیز، میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل وسیم اشرف ...

مزید پڑھیں »

50 لاکھ گھر منصوبہ: بے گھر افراد سے آئندہ ماہ درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

50 لاکھ گھر منصوبہ: بے گھر افراد سے آئندہ ماہ درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

کلر کہار اور بھیر ہ کے درمیان ’ لِلہ‘کے مقام پر نیا شہر بھی آباد کرنےکی تجویز ،اپنا گھر کے نام سے اتھارٹی قائم کی ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کی قرق شدہ جائیداد کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش

اسحاق ڈار کی قرق شدہ جائیداد کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش

آئندہ سماعت پر جائیداد قرقی کے عدالتی نوٹسز کی تعمیلی رپورٹ طلب اسلام آباد( آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت کی ہدایت پر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top