Category Archives: قو می

Feed Subscription

صدرمملکت عارف علوی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدرمملکت عارف علوی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس  سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)پیر کو ہوگا ، نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف الرحمن علوی خطاب کرینگے ۔ذرائع کے مطابق چاروں ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : بڑی منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے معائنے اور فرانزک آڈٹ کا حکم

سپریم کورٹ : بڑی منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے معائنے اور فرانزک آڈٹ کا حکم

کمپنیوں کی جانب سے آڈٹ کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینے کی استدعا مسترد ،20 سال سے کمپنیاں صرف منافع ہی کما رہی ہیں،اب وقت ...

مزید پڑھیں »

:شہباز شریف قومی خزانے کو 3.2بلین نقصان پہنچانے کے ذمہ دار قرار

:شہباز شریف قومی خزانے کو 3.2بلین نقصان پہنچانے کے ذمہ دار قرار

منصوبے کی مدت تکمیل جو کہ 36 ماہ تھی کو کم کرکے 14 ماہ کر دیا گیا جس کے باعث اس کی لاگت میں 1.2 ...

مزید پڑھیں »

ن لیگی حکومت کا ایک اور کارنامہ بلدیاتی بجٹ کے 25ارب من پسند منصوبوں پر لگانے کا انکشاف

لاہور( الاخبار نیوز)سابق حکومت کی شاہ خرچیوں کا ایک اور پول کھل گیا، لیگی حکومت کا بلدیاتی بجٹ کے 25 ارب روپے من پسندکاموں پر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی کراچی میں مصروفیات کا شیڈول افشاء ہونے کا انکشاف

وزیر اعظم کی کراچی میں مصروفیات کا شیڈول افشاء ہونے کا انکشاف

ملوث عناصرکون ہیں اور ان کے مقاصد کیا ہیں، سوالات اٹھنے لگے کراچی(الاخبار نیوز) وزیرِ اعظم کی سیکورٹی میں بڑی خامی سامنے آگئی، عمران خان ...

مزید پڑھیں »

بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون تیار، وزیر قانون

بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون تیار، وزیر قانون

نواز شریف اور بچوں کے مقدمے میں منی ٹریل دینے کی ذمہ داری ا±ن پر ہے،پراسیکیوشن کا کام ناجائز اثاثوں کی صرف نشان دہی ہے ...

مزید پڑھیں »

پی اےس او : پٹرولےم مصنوعات کی سٹورےج کے نام پر کروڑوں کی کرپشن

پی اےس او : پٹرولےم مصنوعات کی سٹورےج کے نام پر کروڑوں کی کرپشن

من پسند کمپنی کو قواعد و ضوابط سے ہٹ کر ٹھیکہ ایوارڈ کرنے کے باعث 8کروڑ روپے سالانہ کی ادا ئیگی جاری ٹھیکہ55ملےن کا ظاہر ...

مزید پڑھیں »

بڑے قبضہ گروپو ں پرہاتھ ڈالنے کا اعلان:100ارب روپے کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی، وزیر اعظم

بڑے قبضہ گروپو ں پرہاتھ ڈالنے کا اعلان:100ارب روپے کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی، وزیر اعظم

کچی آبادیوں اور غریب بستیوں کو نہیں چھیڑیں گے ،کراچی میں ریلوے کے پاس اتنی مہنگی زمین ہے جس سے ریلوے کا قرضہ اتارا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

200 طیارے لے کر بھی پاکستان سے پیچھے رہےں گے :فضائی مہارت میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے،بھارتی ائیرچیف کا اعتراف

200 طیارے لے کر بھی پاکستان سے پیچھے رہےں گے :فضائی مہارت میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے،بھارتی ائیرچیف کا اعتراف

مودی سرکارکے جنگی طاقت ہونے کے دعوے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا مانناہے کہ انکا ملک فضائی مہارت کے میدان ...

مزید پڑھیں »

ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کے لیے آواز اٹھائیں گے: ترک وزیر خارجہ

ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کے لیے آواز اٹھائیں گے: ترک وزیر خارجہ

پاکستان اور ترکی کے تعلقات کی نوعیت عوامی ہے،ترکی نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا،شاہ محمود قریشی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top