Category Archives: قو می

Feed Subscription

پوری قوم پانامہ زدہ حکمرانوں کو جمہوری انداز میں گھیرا ڈالے گی، بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہو گا، اعتزاز احسن

پوری قوم پانامہ زدہ حکمرانوں کو جمہوری انداز میں گھیرا ڈالے گی، بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہو گا، اعتزاز احسن

سامنے آکر مقابلہ کرنے کی بجائے چھپ کر وار کرنا ن لیگ کا وطیرہ ہے ،ڈٹ کر مقابلہ کرینگے‘ انٹر ویو لاہور( این این آئی)پیپلز ...

مزید پڑھیں »

استنبول میں نائٹ کلب پرحملہ،42 افرادہلاک

استنبول میں نائٹ کلب پرحملہ،42 افرادہلاک

وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے ہلاکتوں پر افسوس، حملے کی مذمت ستنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کےشہر استنبول میں سالِ نو کی تقریبات کے موقع پر نائٹ ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،پرویز خٹک

جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،پرویز خٹک

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس سے وابستہ افراد احترام کے قابل ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور(پ ر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پشاور پریس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا نے بھی سی پیک کی اہمیت کو تسلیم کرلیا

منصوبے کوموجودہ صدی کا سب سے زبردست منصوبہ قراردیا جا سکتا ہے،ہندوستان ٹائمز نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو ...

مزید پڑھیں »

نیا سال ملک سے کرپٹ نظام اور کرپشن کے خاتمہ کا سال ثابت ہو گا، سراج الحق

نیا سال ملک سے کرپٹ نظام اور کرپشن کے خاتمہ کا سال ثابت ہو گا، سراج الحق

پانامہ کرپشن کےس میںاعلیٰ عدالت سے انصاف کی امےد ہے، امیر جماعت اسلامی کی معروف عالم دےن مفتی اشرف چانڈےوں کے انتقال پر ان کے ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے پانامہ لیکس پر5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا

چیف جسٹس نے پانامہ لیکس پر5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا

جسٹس آٹف سعید کھوسہ کی سربراہی میں5رکنی بینچ 4جنوری سے درخواستوں کی سماعت کرے گا جبکہ نئے چیف جسٹس5رکنی لارجر بینچ کا حصہ نہیں ہوں ...

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے ، عمران خان

پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے ، عمران خان

آئندہ انتخاب 2013ء کی طرح نہیں ہونے دیں گے،اگر ایسا ہوا تو الیکشن سے پہلے ہی سڑکوں پر ہوں گے، اس دفعہ ہم بھرپور تیاری ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو ریموٹ کنٹرول سے چلانے کا حکومتی منصوبہ جمہوریت کی نفی ہے، چوہدری سرور

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو ریموٹ کنٹرول سے چلانے کا حکومتی منصوبہ جمہوریت کی نفی ہے، چوہدری سرور

کر پشن کے خلاف اپوزےشن جماعتوں کا اتحاد قومی امنگوں کی تر جمانی ہوگا، قوم کو کسی صورت ماےوس نہےں کر ےں گے لاہور ( ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس کو مسترد کر کے عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

تحریک انصاف کا سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس کو مسترد کر کے عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

پری پو ل رگنگ کے منصوبے کو ہرگز کامیاب نہیںہونے دینگے،اے پی سی بلا کر متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا، میاں محمو دالرشید لاہور ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ نے ایک بار پھر انتقامی سیاست کا آغاز کر دیا ہے، اعتزاز احسن

ن لیگ نے ایک بار پھر انتقامی سیاست کا آغاز کر دیا ہے، اعتزاز احسن

کارکنوں کے جوش و خروش سے ڈر کر پنجاب میں پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کو پولیس گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے حکومت کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top