Category Archives: قو می

Feed Subscription

صوبے کی آمدن بڑھانے کیلئے دوست ممالک سے تجارتی تعلقات کو فروغ دیا جائیگا،محمود خان

بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی‘وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سی جی ایس ایس پاکستان اور وسط ایشیائی ریاستوں کے تعلقات میں فروغ کا خواہاں ہے‘ خالد امیر جعفری

سی جی ایس ایس پاکستان اور وسط ایشیائی ریاستوں کے تعلقات میں فروغ کا خواہاں ہے‘ خالد امیر جعفری

تاجکستان‘ ازبکستان کے تعلقات کی نئی جہتیں اور خطے پر مثبت اثرات کے موضوع پر کانفرنس سے مقررین کا خطاب اسلام آباد(ریاض ملک) ازبکستان اور ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاﺅن کو دھوکے سے زمین دی گئی، چاندی دے کر سونا لے لیا گیا، چیف جسٹس

بحریہ ٹاﺅن کو دھوکے سے زمین دی گئی، چاندی دے کر سونا لے لیا گیا، چیف جسٹس

ملیر اتھارٹی سے زمین لے کر بدلے میں ٹکڑے ٹکڑے زمین دی گئی‘بلوچستان سرحد پر 300 میل دور زمین دے کر موقع کی زمین ہتھیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حوالے سے امریکی رویے میں مثبت تبدیلی آئی ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے حوالے سے امریکی رویے میں مثبت تبدیلی آئی ہے، شاہ محمود قریشی

افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں‘واشنگٹن کو باور کرا دیا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں اسلام آباد کے بغیر پیشرفت ناممکن ہے ...

مزید پڑھیں »

کرپشن میں ملوث بڑے مگر مچھوں کیخلاف فوری کارروائی کا فیصلہ :نیب تحقیقات مکمل

کرپشن میں ملوث بڑے مگر مچھوں کیخلاف فوری کارروائی کا فیصلہ :نیب تحقیقات مکمل

خوردبرد کی مرتکب اہم سیاسی و سرکاری شخصیات بالآخر نیب کے ریڈار پر ‘ پنجاب پولیس سے تعلق رکھنے والے دو افسران، دو بیوروکریٹس ‘چار ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کا ماسٹر مائنڈ راناثناءاللہ ‘ اہم کیس جلدکھلنے کا امکان

سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کا ماسٹر مائنڈ راناثناءاللہ ‘ اہم کیس جلدکھلنے کا امکان

پی ٹی آئی حکومت کا واقعے میں ملوث پولیس افسران کو عہدوں سے فارغ کرنے اور قانونی کارروائی کا حکم ‘وقوعہ کے وقت کے چیف ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،عمران خان

کرپشن کسی صورت  برداشت نہیں کی جائے  گی،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے ، اداروں ...

مزید پڑھیں »

صاف پانی اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو پھر طلب کر لیا

صاف پانی اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو پھر طلب کر لیا

سابق وزیراعلیٰ کو کل صبح 11 بجے حاضر ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت لاہور( قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز ...

مزید پڑھیں »

رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل بازپرس کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم

رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل بازپرس کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم

تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں پارٹی رہنماءکے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے ...

مزید پڑھیں »

نظام تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

نظام تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور ان کو دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے، مدارس کو درپیش تمام مسائل باہمی مشاورت سے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top