Category Archives: قو می

Feed Subscription

آرمی چیف امریکی نائب وزیرخارجہ ملاقات: دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے متعلق امریکی الزام ایک بار پھر مسترد

آرمی چیف امریکی نائب وزیرخارجہ ملاقات: دہشتگردوں کی پناہ گاہوں سے متعلق امریکی الزام ایک بار پھر مسترد

دہشتگردوں کا پاکستان میں کوئی منظم نیٹ ورک ہے نہ ہی پناہ گاہیں،افغان مہاجرین کے کیمپوں میں دہشت گرد پناہ لیتے ہیں، امریکہ ان مہاجرین ...

مزید پڑھیں »

18سیاسی رہنماﺅں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ

18سیاسی رہنماﺅں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ

ممکنہ حملوں سے متعلق آئی ایس آئی اور آئی بی کی جانب سے نیکٹا، صوبائی حکومتوں اورمتعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا جن سیاسی رہنماو¿ں ...

مزید پڑھیں »

بائیکاٹ کی دھمکیوں کے باوجود انتخابات وقت پر ہونگے: باخبر ذرائع

بائیکاٹ کی دھمکیوں کے باوجود انتخابات وقت پر ہونگے: باخبر ذرائع

نااہل نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر ن لیگی رہنماﺅں کے بیانات سے یہ نتیجہ ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس9جولائی سے پہلے اہم فیصلہ آ جائیگا؟ نواز شریف، مریم نواز کی7دن کے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس9جولائی سے پہلے اہم فیصلہ آ جائیگا؟ نواز شریف، مریم نواز کی7دن کے استثنیٰ کی درخواست مسترد

باپ بیٹی کو حاضری سے مزید 2 دن کا استثنیٰ ، قانون یہ نہیں کہتا کہ ہر پیشی پر 7 دن کا استثنیٰ مانگ لیا ...

مزید پڑھیں »

نیب: فواد حسن فواد آج، شہباز شریف جمعرات کو پوچھ گچھ کیلئے طلب

نیب: فواد حسن فواد آج، شہباز شریف جمعرات کو پوچھ گچھ کیلئے طلب

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی صاف پانی کرپشن اور پنجاب پاور کمپنیز اسکینڈل میں طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ پر وصول کرا دیا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ انکی واپسی پر کیا جائیگا: سید علی ظفر

حسن اورحسین نواز کو واپس لانے کے لیے قانونی طریقہ کار کے مطابق متعلقہ وفاقی ایجنسی اقدامات اٹھائے گی فاٹا انضمام کے عمل کو تیز ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف خود کو بچانے کیلئے الطاف حسین کی ڈگر پر چل رہے ہیں: شجاعت حسین

الیکشن کو مشکوک بنا کر سارا ملبہ فوج پر ڈالنا چاہتے ہیں، آئی ایس آئی پر جھوٹا الزام لگانا اسی سازش کی کڑی ہے ضلعی ...

مزید پڑھیں »

فاٹا میں25جولائی کو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرانیکی نظر ثانی درخواست مسترد

فاٹا میں25جولائی کو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرانیکی نظر ثانی درخواست مسترد

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کی متحدہ قبائل پارٹی کی فاٹا میں بھی 25 جولائی کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے ...

مزید پڑھیں »

25جولائی کو فیصلہ ہو جائیگا: قائداعظم کا پاکستان یا لٹیروں کا پاکستان؟

25جولائی کو فیصلہ ہو جائیگا: قائداعظم کا پاکستان یا لٹیروں کا پاکستان؟

ملک میں اےسا نظام لائیں گے جہاں جھونپڑی اور چھابڑی والے کو یکساں انصاف ملے ،دعا ہے کہ وہ پارٹی جےتے جو پاکستان کی خےر ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراﺅ: پی پی پی کیخلاف نعرے بازی

بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراﺅ: پی پی پی کیخلاف نعرے بازی

پارٹی چیئرمین لیار ی میں نئے انتخابی دفترکا افتتاح کرنے پہنچے تو مکینوں نے گو بلاول گو کے نعرے بلند کر دیئے، قافلے میں موجود ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top