Category Archives: قو می

Feed Subscription

وزیراعظم کی ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی ایل ڈی اے ریکارڈ  جلنے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی  تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے)کا ریکارڈ جلنے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایات جاری کردی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیر ستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت

شمالی وزیر ستان میں شہید جوانوں  کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی  جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا 2روز میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

وزیراعظم کا 2روز میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پی ٹی آئی حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے،نئے نظا م میں گڈ گورننس اور شفافیت کو یقینی بنایا ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن گےس کمپنی مےں 4ارب 52کروڑ روپے کی مالی بد عنوانیوں کا انکشاف

سوئی سدرن گےس کمپنی مےں 4ارب 52کروڑ روپے کی مالی بد عنوانیوں کا انکشاف

نجی گےس کمپنی ، پرو گےس کی اصل قےمت اےک ارب پچاس کروڑ تھی لیکن بورڈ کی ہداےات کے برعکس 2ارب 22کروڑ 50لاکھ روپے ادا ...

مزید پڑھیں »

جنرل باجوہ شی جن پنگ خصوصی ملاقات پاکستان آزمایا ہوا آہنی دوست: سی پیک مخالفین نامراد رہیںگے،چینی صدر

جنرل باجوہ شی جن پنگ خصوصی ملاقات پاکستان آزمایا ہوا آہنی دوست: سی پیک مخالفین نامراد رہیںگے،چینی صدر

اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے ’ خطے کے امن و استحکام اور دوطرفہ پائیدار تعلقات میں پاک فوج کا اہم کر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کسی کو سعودی عرب پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے ، عمران خان

وزیر اعظم کا شاہی محل  پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کسی کو سعودی عرب پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے ، عمران خان

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بنفس نفیس عمران خان کا استقبال کیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے کاانکشاف بیرون ممالک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ مل گیا

ایف آئی اے کاانکشاف بیرون ممالک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ مل گیا

سپریم کورٹ نے حوالہ ہنڈی سے رقم کی منتقلی روکنے اور بیرون ممالک سے پیسہ واپس لانے سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی تمام ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،عمران خان

سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت سے  انکار نہیں کیا جاسکتا،عمران خان

جدہ(الاخبار نیوز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا، اوورسیز پاکستانی ہماری ضرورت ہیں ۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو ہمیشہ ریلیف ملتا رہا ہے آج بھی مل گیاہے، قمر زمان کائرہ

نواز شریف کو ہمیشہ ریلیف ملتا رہا ہے  آج بھی مل گیاہے، قمر زمان کائرہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تو ہمیشہ ریلیف ملتا رہا ہے،آج بھی مل گیا،عدالت کا ...

مزید پڑھیں »

فواد حسن فواد کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

فواد حسن فواد کا 2 روزہ  راہداری ریمانڈ منظور

لاہور ( این این آئی)آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل میں احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا، فواد حسن فواد کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top