Category Archives: قو می

Feed Subscription

بھارتی آرمی چےف کی گیدڑ بھبھکی:پنجا ب اسمبلی مےں مذمتی قرارد جمع

بھارتی آرمی چےف کی گیدڑ بھبھکی:پنجا ب اسمبلی مےں مذمتی قرارد جمع

بھارت پر ہر طرح کی معاشی اور تجارتی پابندیاں عائد کی جائےں، قراداد میں مطالبہ لاہور(الاخبار نیوز): دلی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہونے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ،حمایت جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ،حمایت جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے بھارت کو جواب دینا جانتے ہیں، بھارت نے اندرونی سیاست کی وجہ سے مذاکرات سے انکار کیا ہے بھارتی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:مزید 5 شہادتیں،بھارتی افواج کے مظالم کےخلاف مکمل شٹرڈاﺅن

مقبوضہ کشمیر:مزید 5 شہادتیں،بھارتی افواج کے مظالم کےخلاف مکمل شٹرڈاﺅن

یاد رہے کہ بھارتی افواج نوجوان کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشنز کے دوران اغوا کرکے تشدد کانشانہ بناتی ہیں اور شہید کردیتی ہےں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

بھارت دھمکیاں نہ دے ،پوری قوم مقابلے کیلئے تیار کھڑی ہے،عمران خان

بھارت دھمکیاں نہ دے ،پوری قوم مقابلے کیلئے تیار کھڑی ہے،عمران خان

دھمکیوں سے مغلوب ہونے والے نہیں ،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، بھارتی قیادت تکبر ختم کرے،کسی عالمی طاقت کا دباﺅ قبول ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں ، لڑائی ختم ہو جائے گی: فواد چوہدری

نواز شریف قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں ، لڑائی ختم ہو جائے گی: فواد چوہدری

جب بھی ن لیگ سے ریکارڈ مانگا جاتا ہے تو متعلقہ ادارے میں آگ لگ جاتی ہے ، جلد سارے حقائق سامنے آ جائیں گے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ضمانت پر آئے نواز شریف نے زرداری سے مدد مانگ لی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ضمانت پر آئے نواز شریف نے زرداری سے مدد مانگ لی

ن لیگی رہنما راجہ ظفرالحق کی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری سے ملاقات ، نواز شریف کا پیغام پہنچایا لیگی وفد میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ایل ڈی اے ریکارڈ جلنے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی ایل ڈی اے ریکارڈ  جلنے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی  تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے)کا ریکارڈ جلنے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایات جاری کردی ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیر ستان میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت

شمالی وزیر ستان میں شہید جوانوں  کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی  جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا 2روز میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

وزیراعظم کا 2روز میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پی ٹی آئی حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے،نئے نظا م میں گڈ گورننس اور شفافیت کو یقینی بنایا ...

مزید پڑھیں »

سوئی سدرن گےس کمپنی مےں 4ارب 52کروڑ روپے کی مالی بد عنوانیوں کا انکشاف

سوئی سدرن گےس کمپنی مےں 4ارب 52کروڑ روپے کی مالی بد عنوانیوں کا انکشاف

نجی گےس کمپنی ، پرو گےس کی اصل قےمت اےک ارب پچاس کروڑ تھی لیکن بورڈ کی ہداےات کے برعکس 2ارب 22کروڑ 50لاکھ روپے ادا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top