Category Archives: قو می

Feed Subscription

آﺅٹ آف ٹرن پروموشنز کیس: پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کرنیوالوں کو ترقیاں ملیں: چیف جسٹس پاکستان

آﺅٹ آف ٹرن پروموشنز کیس: پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کرنیوالوں کو ترقیاں ملیں: چیف جسٹس پاکستان

سندھ میں ہم نے آو¿ٹ آف ٹرن پروموشنز پر پابندی لگائی پنجاب میں کیسے اجازت دے دیں ، چیف جسٹس عدالتوں کے ذریعے آو¿ٹ آف ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم: شریف خاندان این آر او کیلئے عدلیہ پر دباﺅ ڈال رہا ہے، عمران خان

شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم: شریف خاندان این آر او کیلئے عدلیہ پر دباﺅ ڈال رہا ہے، عمران خان

حکومت کی ساری توجہ ایک بدعنوان اور نااہل شخص کو بچانے پر مرکوز ہے جس سے ملک کی مشکلات بڑھ رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کر کے نظام کو یکسر تبدیل کر دیا ہے، پرویز خٹک

اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کر کے نظام کو یکسر تبدیل کر دیا ہے، پرویز خٹک

تعلیم یافتہ اور ہنرمند نوجوانوں کی کاروباری صلاحیتیں اُجاگر کرنے کیلئے انٹرپرینیورشپ پروگرام خیبر پختونخوا امپیکٹ چیلنج کا اجراءکیا جارہا ہے جب حکومت سنبھائی تو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جدید جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے:2019 میں واشنگٹن کے اثر و رسوخ سے نکل جائے گا: امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں

پاکستان جدید جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے:2019 میں واشنگٹن کے اثر و رسوخ سے نکل جائے گا: امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں

اسلام آباد کم فاصلے تک کے ٹیکٹیکل ہتھیاروں، سمندری کروز میزائل، ایئر لانچ کروز میزائل اور یلسٹک میزائیلوں کی تیاریوں میںمصروف ہے پاکستان ۔بھارت کشیدگی ...

مزید پڑھیں »

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس: کیا چوری کرتے پکڑا گیا شخص پارٹی سربراہ ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان

انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس: کیا چوری کرتے پکڑا گیا شخص پارٹی سربراہ ہو سکتا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان

نواز شریف پارٹی سربراہ نہ رہے تو سینیٹ ٹکٹس کا کیا ہوگا؟ ، 14ویں ترمیم کے وقت دونوں ہاو¿سز کی پارلیمنٹری بحث عدالت میں پیش ...

مزید پڑھیں »

نیب کا وزارت داخلہ کو خط: نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے

نیب کا وزارت داخلہ کو خط: نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے

قومی احتساب بیورو کی طرف سے نااہل وزیر اعظم کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز سے متعلق 2 ضمنی ریفرنسز دائر ، ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ دہشتگردی: ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ ، 4 جوان شہید

کوئٹہ دہشتگردی: ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ ، 4 جوان شہید

شہداءکی نماز جنازہ اےف سی ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ میں ادا کر دی گئی کوئٹہ (این این آئی) صوبائی درالحکومت کوئٹہ میں نا معلوم مسلح افراد ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا ملک گیر دوروں کا فیصلہ لاہور ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، ملتان پشاور ، کوئٹہ سمیت دیگر شہر شامل

عمران خان کا ملک گیر دوروں کا فیصلہ  لاہور ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، ملتان پشاور ، کوئٹہ سمیت دیگر شہر شامل

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے جلسوں اور لودھراں کے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

احتساب عدالت: اسحاق ڈار کی جائیدادیں ضبطگی کیخلاف دائر درخواست مسترد

احتساب عدالت: اسحاق ڈار کی جائیدادیں ضبطگی کیخلاف دائر درخواست مسترد

فاضل جج نے ملزم کے تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ جائیداد فروخت نہ کرنے بارے فیصلہ برقرار رہے گا عدالت نے استغاثہ ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے: دبئی میں جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

ایف آئی اے: دبئی میں جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کارروائیوں کے آغاز کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل جائیداد بنانے والوں میں اشرافیہ کے فرنٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top