Category Archives: قو می

Feed Subscription

نواز شریف کی عدالت پیشی پر صرف اور صرف قاتل اور کرپٹ سکتے میں ہےں، طاہر القادری

نواز شریف کی عدالت پیشی پر صرف اور صرف قاتل اور کرپٹ سکتے میں ہےں، طاہر القادری

عوام بے گناہوں کے قاتلوں اور جعلی کمپنیاں بنا کر جیبیں بھرنے والوں کی گرفتاری کے منتظر ہیں، نیب صرف ریفرنسز بنانے تک محدود نہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، چین نئی حکومت کیساتھ قریبی تعلقات کیلئے پرجوش

سعودی عرب، چین نئی حکومت کیساتھ قریبی تعلقات کیلئے پرجوش

سعودی فرمانرواکا نامزد وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون ،انتخاب جیتنے پر مبارکباد ، ،نیک تمناﺅں کا اظہار ،پاکستان، سعودی عرب کیلئے نہایت اہمیت کا ...

مزید پڑھیں »

جنرل قمرجاوید باجوہ ۔جنرل وینگ ننگ ملاقات علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیالات

جنرل قمرجاوید باجوہ ۔جنرل وینگ ننگ ملاقات علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیالات

راولپنڈی (این این آئی)چین کی پیپلز آرمڈ پولیس فورس کے سربراہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کر کے علاقائی سیکیورٹی صورت ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں: عمران خان

پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں: عمران خان

قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں کے ارکین نے حلف اٹھا لیا اتحادےوں کو ساتھ لے کر چلےں گے ، خود اےوان مےں بےٹھوں گا ،سوالوں ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاﺅنٹس منی لانڈرنگ کیس: زرداری، فریال تالپور سمیت تمام فریقین کو تفتیش کیلئے پیش ہونیکا حکم

جعلی اکاﺅنٹس منی لانڈرنگ کیس: زرداری، فریال تالپور سمیت تمام فریقین کو تفتیش کیلئے پیش ہونیکا حکم

گواہوں کو ہراساں کرنے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ طلب،اومنی گروپ کے مالک ملزم انور مجید کی عدم پیشی پر سخت برہمی کا اظہار پاک، ...

مزید پڑھیں »

حلف برداری تقریب عمران خان اراکین کی توجہ کا مرکز بنے رہے

حلف برداری تقریب  عمران خان  اراکین کی توجہ کا مرکز بنے رہے

اسلام آباد(الاخبار نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں سفید کاٹن کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی جس کی وجہ سے عمران ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت پیشی ، میڈیا کو قریب آنے کی اجازت نہ دی گئی

نوازشریف کی بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت پیشی ، میڈیا کو قریب آنے کی اجازت نہ دی گئی

عدالت نے مختصر سماعت کے بعد دونوں ریفرنسز کی مزید شنوائی بدھ 15 اگست تک ملتوی کردی اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ اور فلیگ شپ ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن اسلا م آباد کےساتھ قد م بہ قدم چلنے سے گریزاں ہے ،نگران وزیر دفاع

واشنگٹن اسلا م آباد کےساتھ قد م بہ قدم چلنے سے گریزاں ہے ،نگران وزیر دفاع

امریکا ابھی تک ہمارا فضائی اور زمینی راستہ استعمال کر رہا ہے اور پاکستان سے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع ...

مزید پڑھیں »

انتظار کی گھڑیاں ختم: نو منتخب اراکین قومی اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

انتظار کی گھڑیاں ختم: نو منتخب اراکین قومی اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی پہلی مرتبہ قومی اسمبلی میں آمدہوگی ، اراکین کیلئے اجلاس اور ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف دور کا ایک اور سکینڈل آشکار:بینک آف پنجاب کے اربوں روپے کمرشل بینکوں کو منتقل کر دئیے گئے

شہباز شریف دور کا ایک اور سکینڈل آشکار:بینک آف پنجاب کے اربوں روپے کمرشل بینکوں کو منتقل کر دئیے گئے

35 ارب 70 کروڑ روپے بنک آف پنجاب سے غیر قانونی طور پر نکال کر کمرشل بینکوں کو منتقل کئے گئے ،1200 سے زائد اکاو¿نٹس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top