Category Archives: قو می

Feed Subscription

ملٹری اور سویلین لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں، فردوس عاشق اعوان

ملٹری اور سویلین لیڈرشپ ایک پیج پر ہیں، فردوس عاشق اعوان

حکومت معیشت کو صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے، سب دیکھیں گے یہ قوم ان حالات سے سرخرو ہوکرنکلے گی،آرمی چیف کا بیان ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی ، حماد اظہر کی تقریر ، اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ

قومی اسمبلی ، حماد اظہر کی تقریر ، اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ

فنانس بل نا منظور کے نعرے ،حکومتی اراکین کے جوابی نعرے ،ایوان کا ماحول گرم ،ا،سپیکر کی حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو نشستوں پر بیٹھے ...

مزید پڑھیں »

مہنگائی کی مصنوعی لہر کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیںگے، محمود خان

مہنگائی کی مصنوعی لہر کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیںگے، محمود خان

حفیظ الرحمان، شگفتہ گل، مفتی غلام الرحمان اور احسان اللہ خان کی زمونگ کور کے انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ کمیٹی کیلئے ناموں کی منظوری وزیر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ پنجا ب کا مصنوعی مہنگائی کرنےوالے عناصر کےخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجا ب کا مصنوعی مہنگائی کرنےوالے عناصر کےخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارراوئی کی جائے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں اشیائے خوردو نوش ...

مزید پڑھیں »

عمران خان اشرف غنی ملاقات:پاکستان ، افغانستان کا دوستی کا نیا باب شروع کرنے پر اتفاق

عمران خان اشرف غنی ملاقات:پاکستان ، افغانستان کا دوستی کا نیا باب شروع کرنے پر اتفاق

پاکستان پر امن ہمسائیگی کے ویژن پر یقین رکھتا ہے ، افغانستان میں دہائیوں سے جاری تنازعے کا واحد حل مذاکرات ہیں ، وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کے اکاﺅنٹس میں دو ماہ میں 4لاکھ 14ہزار ڈالر منتقل ہوئے، نیب رپورٹ

حمزہ شہباز کے اکاﺅنٹس میں دو ماہ میں 4لاکھ 14ہزار ڈالر منتقل ہوئے، نیب رپورٹ

نیب نے حمزہ شہباز اور انکی فیملی کی کمپنیوں کے مزید 50 بینک اکاو¿نٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں، حمزہ شہبازکے اکاﺅنٹس میں یکم جون سے ...

مزید پڑھیں »

APCوالے نیشنل ڈویلپمنٹ نہیں پرسنل ڈویلپمنٹ چاہتے ہیں،فردوس عاشق اعوان

APCوالے نیشنل ڈویلپمنٹ نہیں پرسنل ڈویلپمنٹ چاہتے ہیں،فردوس عاشق اعوان

نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کو مسترد کرنا قومی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے،اے پی سی میں انکوائری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لے لیا،متعلقہ حکام کوخصوصی مہم شروع کر نے کی ہدایت

وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لے لیا،متعلقہ حکام کوخصوصی مہم شروع کر نے کی ہدایت

پرائس اور مارکیٹ کمیٹیوں کو مزید موثر بنانے کی ہدایت ، قانون شکن عناصر کےخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،مراسلہ اسلام آباد (این این آئی) ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی: بجٹ پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد

قومی اسمبلی: بجٹ پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد

دفاع، خارجہ امور، توانائی، تیل و گیس، وزارت داخلہ،وزارت فوڈ سیکورٹی سمیت دیگر اداروں کے مطالبات زر کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا وزارت ...

مزید پڑھیں »

85 ارب روپے کی بچت:فلاحی ریاست کے قیام کی طرف گامزن ہیں،محمودخان

85 ارب روپے کی بچت:فلاحی ریاست کے قیام کی طرف گامزن ہیں،محمودخان

نئے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی بجٹ کو 24 ارب سے بڑھا کر 83 ارب روپے کر دیا گیا ہے جو پی ٹی آئی حکومت کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top