Category Archives: قو می

Feed Subscription

ابوظہبی:پاکستان کی معاونت سے افغان امن بیٹھک کا آغاز، طالبان نمائندے بھی شریک

مذاکرات افغان امن عمل میں پاکستان کے عملی کردار کا ثبوت ہیں،پاکستانی تعاون فیصلہ کن اہمیت رکھتا ہے، افغان وزارت خارجہ مذاکرات کا خیر مقدم ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے عوامی حکمرانی کا حقیقی اسلوب متعارف کرایا،محمود خان

تحریک انصاف نے عوامی حکمرانی کا حقیقی اسلوب متعارف کرایا،محمود خان

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کردار کو سراہتے ہیں ،جس کی قربانیوں اور کاوشوں سے تحریک انصاف کو صوبے میں دوسری بار اقتدار ملا نوجوانوں کو ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا بھر میں اجاگر کریں گے عمران خان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا بھر میں اجاگر کریں گے عمران خان

وزیر اعظم کی قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں14 نہتے کشمیریوں کے شہادت کی شدید مذمت ، کشمیر کے مسئلے کاحل تشدد سے نہیں مذاکرات سے ...

مزید پڑھیں »

قوم نے بہادری سے چےلنجز کا سامناکےا ، کامےابی کی بھاری قےمت چکائی، آرمی چیف

قوم نے بہادری سے چےلنجز کا سامناکےا ، کامےابی کی بھاری قےمت چکائی، آرمی چیف

ہمیں متحد اور پرعزم ہو کر ملک کو امن و خوشحالی کی حقیقی منزل تک لے جانا ہے ،جنرل قمر جاوید باجوہ ، سانحہ کی ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں ،عمران خان

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں ،عمران خان

مسلح افواج سمیت دیگر اداروں نے دہشت گردی کےخلاف فیصلہ کن معرکہ سرانجام دیا‘شہداءکو خراجِ عقیدت اور غمزدہ والدین سے دِلی ہمدردی کا اظہار کرتے ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کی منظوری دیدی

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کی منظوری دیدی

دہشت گرد مسلح افواج، سیکورٹی اداروں اور تعلیمی اداروں پر خونریز حملوں میں ملوث تھے‘20 دہشت گردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی فوجی ...

مزید پڑھیں »

سری نگر:14 نوجوانوں کی شہادت کیخلاف کشمیری سراپا احتجاج

سری نگر:14 نوجوانوں کی شہادت کیخلاف کشمیری سراپا احتجاج

شہداءکی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، آزادی کے حق میں اور قابض بھارتی افواج کےخلاف شدید نعرے بازی حریت قیادت کی اپیل پر ...

مزید پڑھیں »

قرارداد مقاصد کے تحت ملک کو اسلامی ریاست بنائیں گے جو وزیر دفتر نہیں جائے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، عمران خان

حقیقی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ بننے والی بیوروکریسی کےخلاف بھی کارروائی کی جائےگی،انصاف کی جلد فراہمی کے لیے کی جانیوالی قانون سازی پر عملدرآمد ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی نیب ملزمان کا اکھاڑا بن چکی اپوزیشن غیر قانونی ہتھکنڈوں کے ذریعے NRO کی خواہشمندہے،فواد چوہدری

قومی اسمبلی نیب  ملزمان کا اکھاڑا بن چکی اپوزیشن غیر قانونی ہتھکنڈوں کے ذریعے NRO کی خواہشمندہے،فواد چوہدری

ملک میں شفاف احتساب کا عمل جاری ہے، چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے معاملے پر شہباز شریف اور ان کی پارٹی نے بلیک میل کیا،نواز ...

مزید پڑھیں »

رانا ثناءاللہ اور رانا مبشر اقبال کیخلاف بھی نیب تحقیقات شروع

رانا ثناءاللہ اور رانا مبشر اقبال کیخلاف بھی نیب تحقیقات شروع

رانا ثنا اللہ پر فیصل آباد میں انڈرپاس کا نقشہ تبدیل کروانے اور من پسند افراد کو کروڑوں روپے کا خلاف قانو ن فائدہ پہنچانے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top