Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اب اسمارٹ فون کوغور سے دیکھ کر چارج کرنا ممکن ہو گا

نئی ڈیوائس دماغ کے ڈیٹا کے ذریعے آلات کو کنڑول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فوٹو، فائل لندن:ٹیکنالوجی کمپنی نے  دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی غور سے دیکھنے سے موبائل فون چارج ہوجایا کریں گے۔ مائنڈپلے نامی کمپنی کے مطابق اس کی بنائی گئی ڈیوائس مائنڈ…

مریخ پر انسانی شہر کا ڈیزائن بنائیے، 15 لاکھ کا انعام پائیے!

لیکن شرط ہے کہ شہر میں دس لاکھ انسانوں کی گنجائش ہو اور اس کے تمام وسائل مریخ ہی سے حاصل کیے جائیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ٹیکساس: مریخ پر انسانی بستیاں بسانے کے خواہش مند گروپ ’’مارس سوسائٹی‘‘ نے حال ہی میں ایک نئے انعامی مقابلے کا اعلان کیا ہے…

اسرائیلی ڈرون شکن لیزر نظام کے کامیاب تجربات

تل ابیب: اسرائیلی دفاعی سامان بنانے والی کمپنی رافیل نے ایک نہایت مؤثر نظام بنایاہے جو ایک وقت میں لیزر کے ذریعے کئی ڈرون دورانِ پرواز تباہ کرسکتا ہے۔ اسے امن اور جنگ، دونوں حالات میں کامیابی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ رافیل کمپنی نے حال…

واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد2ارب تک پہنچ گئی

ایک سال کے اندر استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 50کروڑ کا اضافہ ہوا۔ فوٹو، فائل مینلوپارک: معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سربراہ نے ایک انٹرویومیں بتایا ہے کہ واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد دو ارب ہوچکی ہے۔ ایک برس قبل یہ تعداد…

امریکی افواج ’دیوار کے پار دیکھنے والی‘ ٹیکنالوجی وضع کررہی ہے

امریکی افواج تیزی سے دیوار کے پار دیکھنے والے نظاموں پرکام کررہی ہے۔ فوٹو: فائل پینٹاگون:امریکی فوج کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دیوار کے آر پار انسانوں، جانوروں اور اسلحے وغیرہ کو دیکھنے والی قابلِ اعتبار ٹیکنالوجی میں غیرمعمولی دلچسپی…

پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ

انگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے پانی کے قطروں سے بجلی بنانے والا نظام تیار کیا ہے (فوٹو: بشکریہ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی) ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی…

اب فلموں کی طرح ایپس کی ’اسٹریمنگ‘ بھی ممکن ہوگئی!

س ٹیکنالوجی کی بدولت اسمارٹ فون پر ڈیٹا محفوظ کرنے کی ضرورت 85 فیصد تک کم ہوجائے گی۔ (فوٹو: ٹیک ایکسپلور) نڈیانا: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے اسمارٹ فون سے اپنی پسندیدہ ایپ صرف اس لیے ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے کیونکہ فون میں اسٹوریج ختم…

سام سنگ نے زیڈ فلپ فولڈنگ فون کی ویڈیو جاری کردی

سان فرانسسكو: سام سنگ نے اپنے ایک نئے فون کی ویڈیو جاری کی ہے یا جان بوجھ کر افشا کی ہے۔ اس ویڈیو میں سام سنگ زیڈ فلپ فون کو روبہ عمل دیکھا جاسکتا ہے جو فولڈنگ اسکرین کا حامل فون ہے۔ اس طرح یہ سام سنگ کا دوسرا فولڈ ہونے والا فون ہوگا اور…

چہرہ شناس ٹیکنالوجی کے مقدمے پر فیس بک 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

الینوائے: فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ کرنے اور…

مصنوعی سیارچوں کو ’’گھما کر‘‘ خلا میں پھینکنے والی ٹیکنالوجی

نیو میکسیکو: ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’اسپن لانچ‘‘ نے چھوٹے مصنوعی سیارچوں کو خلاء میں بھیجنے کے ایک عجیب و غریب طریقے پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت کسی مصنوعی سیارچے کو پہلے زمین پر موجود ایک دیوقامت مرکز گریز مشین (سینٹری فیوج) میں…