Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ

انگ کانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے پانی کے قطروں سے بجلی بنانے والا نظام تیار کیا ہے (فوٹو: بشکریہ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی) ہانگ کانگ: کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی…

اب فلموں کی طرح ایپس کی ’اسٹریمنگ‘ بھی ممکن ہوگئی!

س ٹیکنالوجی کی بدولت اسمارٹ فون پر ڈیٹا محفوظ کرنے کی ضرورت 85 فیصد تک کم ہوجائے گی۔ (فوٹو: ٹیک ایکسپلور) نڈیانا: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے اسمارٹ فون سے اپنی پسندیدہ ایپ صرف اس لیے ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے کیونکہ فون میں اسٹوریج ختم…

سام سنگ نے زیڈ فلپ فولڈنگ فون کی ویڈیو جاری کردی

سان فرانسسكو: سام سنگ نے اپنے ایک نئے فون کی ویڈیو جاری کی ہے یا جان بوجھ کر افشا کی ہے۔ اس ویڈیو میں سام سنگ زیڈ فلپ فون کو روبہ عمل دیکھا جاسکتا ہے جو فولڈنگ اسکرین کا حامل فون ہے۔ اس طرح یہ سام سنگ کا دوسرا فولڈ ہونے والا فون ہوگا اور…

چہرہ شناس ٹیکنالوجی کے مقدمے پر فیس بک 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

الینوائے: فیس بک متنازعہ چہرہ شناس (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی پر کئے گئے ایک مقدمے کے حل کے طور پر 55 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گا۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں 82 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ یہ مقدمہ فیس بک پر تصویر کو لوگوں کے نام سے ٹیگ کرنے اور…

مصنوعی سیارچوں کو ’’گھما کر‘‘ خلا میں پھینکنے والی ٹیکنالوجی

نیو میکسیکو: ایک امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’اسپن لانچ‘‘ نے چھوٹے مصنوعی سیارچوں کو خلاء میں بھیجنے کے ایک عجیب و غریب طریقے پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت کسی مصنوعی سیارچے کو پہلے زمین پر موجود ایک دیوقامت مرکز گریز مشین (سینٹری فیوج) میں…

کاغذ سے بھی زیادہ باریک جدید ٹچ اسکرین بنانا ممکن

تصویر میں دنیا کی سب سے باریک اور لچک دار ٹچ اسکرین دکھائی دے رہی ہے جو 10 فیصد بیٹری کم استعمال کرتی ہے (فوٹو: آرایم آئی ٹی یونیورسٹی) آسٹریلیا: اسمارٹ فون کی ٹچ اسکرین کو باریک سے باریک تر بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور اب ایک نئے…

گیلیلیو سیٹلائٹ سسٹم اب جان بچانے کےسگنل کا جواب دینے کا اہل بھی ہوگیا

گیلیلیو سیٹلائٹ سسٹم اب مصیبت میں پھنسے افراد کو ریٹرن لنک کے ذریعے تسلی کا سگنل بھی بھیج سکتا ہے۔ فوٹو: فائل برسلز: کسی جگہ کا محلِ وقوع جاننے کے لیے یورپ کا تیارکردہ گیلیلیو سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم اب کسی بھی مدد کے ایس او ایس سگنل کا…

فیس بک میں ہسٹری صاف کرنے کا بٹن آخرکار متعارف

فیس بک نے آخرکار لگ بھگ 2 سال بعد وہ فیچر متعارف کرادیا جس کا وعدہ اس نے 2018 میں اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران کیا تھا۔ یہ فیچر ہے براﺅزنگ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کی سہولت صارفین کو فراہم کرنا، جسے یہ کمپنی اشتہارات کو پرسنلائز کرنے کے لیے…

سائنسدانوں نے ’’ڈریکولا ستارہ‘‘ دریافت کرلیا!

یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی سفید بونے ستارے کو کسی بھورے بونے کی گیس ہڑپ کرتے دیکھا گیا ہے۔ (فوٹو: ناسا) پیساڈینا، کیلیفورنیا: آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے، زمین سے 3000 نوری سال دوری پر، برجِ عقرب (اسکارپیئن) کے…

ہواوے کو امریکی پابندیوں پر غیرمتوقع اتحادی مل گیا

امریکی پابندیوں کی شکار چینی کمپنی ہواوے کو غیرمتوقع طور پر ایک طاقتور اتحادی مل گیا ہے۔ واشنگٹں پوسٹ کے مطابق پینٹاگون کے اعتراضات پر امریکی محکمہ تجارت نے ہواوے تک امریکی ٹیکنالوجی کی رسائی کو مزید محدود کرنے کے اقدامات معطل کرنے پر…