Category Archives: بین الاقوامی

Feed Subscription

امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

امریکی فضائیہ نے واقعے کو حادثہ قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کردیا فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے والے 5 سادھوؤں کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا

’کمپیوٹر بابا‘ کی قیادت میں نرمدا ندی کنارے شجرکاری کے نام پر ہونے والی بدعنوانی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا (فوٹو : ...

مزید پڑھیں »

جاپان میں ایئرپورٹ کی خاتون ورکر نے مسافروں کے دل جیت لیے

جاپان میں ایئرپورٹ کی خاتون ورکر نے مسافروں کے دل جیت لیے

خاتون ورکر کی سوشل میڈیا پر تعریفیں ہورہی ہیں (فوٹو: اسکرین گریب) ٹوکیو: جاپان میں مسافروں کا سامان صاف کرنے والی ایئرپورٹ کی ملازمہ نے مسافروں ...

مزید پڑھیں »

ترکی کی یونیورسٹی میں پروفیسر کی فائرنگ سے 4 اساتذہ ہلاک

ترکی کی یونیورسٹی میں پروفیسر کی فائرنگ سے 4 اساتذہ ہلاک

فائرنگ میں تین افراد زخمی بھی ہوئے،فوٹو:اے اے پی ترکی کے شمال مغربی صوبے کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر نے فائرنگ کرکے 4 اساتذہ کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں سیاست دان کا گھر نذر آتش، اتر دیش میں تیسرے روز بھی کرفیو نافذ

بھارت میں سیاست دان کا گھر نذر آتش، اتر دیش میں تیسرے روز بھی کرفیو نافذ

گوالیار میں گزشتہ تین روز سے کرفیو نافذ ہے (فوٹو: فائل) نئی دہلی: بھارت میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مقامی سیاستدانوں کے گھروں کو نذر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 25 مزاحمت کار ہلاک

افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 25 مزاحمت کار ہلاک

ملک گیر آپریشنز میں سیکورٹی فورسزکوفضائیہ کی مدد بھی حاصل رہی،افغان وزارت دفاع فوٹو:فایل کابل: افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہوا،ترجمان امریکی میرین،فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا کا فوجی  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میکسیکو کی سرحد پرفوج کی تعیناتی تارکین وطن کی نقل مکانی روکنے کے لیے ہے،ٹرمپ فوٹو : فائل  واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ...

مزید پڑھیں »

ترکی،روس اور ایران کا شام میں قیام امن کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

ترکی کی میزبانی میں سہ فریقی سربراہائی اجلاس،فوٹو:فائل  انقرہ: ترکی،روس اور ایران نے شام میں پائیدار جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے قیام امن کی کوششیں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور فلسطین کو اپنی اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

اسرائیل اور فلسطین کو اپنی اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

تمام لوگوں کو پُر امن ریاست میں رہنے کا حق حاصل ہے، شہزادہ محمد بن سلمان فوٹو:فائل  واشنگٹن: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top