Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز چل بسے

تل ابيب: اسرائیلی کے سابق وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم اور صدر شمعون پیریز کو 2 ہفتے قبل فالج کے حملےباعث تل ابیب کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا…

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک، 12 زخمی

کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع اچن میں امریکی ڈرون طیارے نے شاہدل بازار میں واقع مکان پر میزائل فائر کیے جس کے…

عراق نے امریکا سے مزید فوجی کمک کی درخواست کردی

بغداد: عراق نے جنگجو تنظیم داعش سے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کو چھڑانے کے لئے امریکا سے فوجی کمک کی درخواست کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر موصل پر جنگجو تنظیم داعش نے قبضہ کر رکھا ہے جب کہ  وزیراعظم ہاؤس…

پہلے امریکی صدارتی مباحثے میں ہیلری کے ہاتھوں ٹرمپ کو شکستِ فاش

نیویارک: امریکی میڈیا کے مطابق ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کو ناک آؤٹ کرکے پہلا قومی صدارتی مباحثہ اپنے نام کرلیا ہے۔ امریکا میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میں قومی سطح پر مباحثے شروع ہوگئے ہیں۔ ہلیری کلنٹن…

مقبوضہ کشمیر میں 81 ویں روز بھی کرفیو، صورتحال بدستور کشیدہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا جس کے باعث ریاست میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ81 ویں روز بھی جنت نظیر وادی میں کرفیو نافذ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 81 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کے…

سعودی عرب: تنخواہ کم، غیر ضروری ملازمتوں پر پابندی

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے ایک حکم نامے کے ذریعے تمام غیر ضروری شعبوں میں غیر ملکی افراد کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کی ہے۔ یہ پابندی آئندہ مالی سال کے آخر تک عائدکی گئی ہے۔ اخبار سعودی گزٹ کے مطابق پیر کو سعودی عرب کے دارالحکومت…

افغانستان میں 2 فوجیوں کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے سوتے ہوئے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  افغان صوبے قندوز میں 2 افغان فوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افغان…

مودی کی پالیسیاں ؛ بی جے پی کی اتحادی شیوسینا بھی تنقید کرنے لگی

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا نے بھی اب بھارتی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ بھارت کے دنیا میں تنہا ہونے کا خطرہ ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانیت سوزظلم کے بعد دنیا بھی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے…

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارتی فوج پر حملے ہوتے رہیں گے، والد برہان وانی شہید

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان وانی کے والد کا کہنا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا تو اس وقت تک بھارتی فوج پر حملے ہوتے رہیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو…

’یروشلم کو اسرائیل کا غیرمنقسم دارالحکومت تسلیم کرلیں گے‘

امریکہ کی رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو یروشلم کو اسرائیل کا ’غیر منقسم‘ دارالحکومت تسلیم کرلیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی جانب…