Browsing Category

بین الاقوامی

’موصل آپریشن توقع سے زیادہ تیزی کے ساتھ جاری ہے‘

عراق کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف آپریشن منصوبہ بندی سے کہیں زیادہ تیزی سے جاری ہے۔ عراقی وزیرِ اعظم کے بقول ملکی افواج موصل کی جانب توقع سے 'زیادہ تیزی' کے ساتھ پیش قدمی کر رہی ہیں۔ حیدر العبادی…

شام: انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر حلب میں عارضی جنگ بندی کا آغاز

شام کے شہر حلب پر روس کی جانب سے اعلان کردہ 'انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں عارضی وقفے' کا آغاز ہو گیا ہے جس کا مقصد وہاں سے عام شہریوں اور باغیوں کا انخلا ہے۔ اس سے قبل ماسکو نے کہا تھا کہ حلب پر روس اور شامی حکومت کی جانب سے کیے…

ایک ہفتے میں شمالی کوریا کا دوسرا میزائل تجربہ ناکام

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے درمیانے فاصلے سے ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک ہفتے سے بھی کم عرصے کے دوران ناکام ہونے واالا یہ دوسرا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ…

لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی پر اسلام مخالف انتہا پسند کا تشدد

لندن: مغربی دنیا ایک جانب ترقی کا سفربہت تیزی سے طے کررہی ہے تو دوسری جانب بڑھتی ہوئی نسل پرستی اورتعصبانہ رویے کو اپنے سے دورنہیں کرپارہی ہے، خاص طورپربرطانیہ میں یہ خطرناک سوچ پروان چڑھتی ہی جارہی ہے جس کی تازہ مثال لندن کی میٹرو ٹرین…

آسٹریلوی پولیس افسر کو ہٹلر کا سلوٹ کرنے پرسزا

کینبرا: آسٹریلیا کی ایک عدالت نے پولیس افسر کو ہٹلر کا سلوٹ کرنے کے جرم میں سزا کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ماہ اپریل میں ہنگری سے ملحقہ بارڈر کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر پولیس افسر نے اپنے مہمان کو ہٹلر کی طرح…

کرفیو کے باوجود کشمیریوں کے مظاہرے بھارت کے خلاف ریفرنڈم ہے، او آئی سی

تاشقند: اسلامی تعاون تنظیم کی وزارئے خارجہ کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فوجیوں کی جانب سے مسلسل کرفیوکے باوجود کشمیری عوام کے مظاہرے بھارت کے خلاف کھلا ریفرنڈم ہے۔ تاشقند میں اسلامی تعاون…

ٹرمپ دھاندلی کے الزامات لگاکربہانے بازی بند کریں،اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کے حق میں دھاندلی کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے کسی صدارتی امیدوار کا انتخابات سے پہلے ہی امریکی الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش بہت انوکھی ہے، امریکی…

کابل میں ملٹری بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں ملٹری بیس پر حملے کے نتیجے میں 2 امریکی ہلاک ہوگئے جب کہ افغان حکام کی جانب سے اسے اندرونی حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں امریکی بیس پر حملے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی اور…

امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی بھارتیوں کی پاکستان مخالف پٹیشن مسترد

لندن: امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان مخالف پٹیشنز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قابل قدر قربانیاں اور خدمات ہیں اور برطانیہ اس کا اعتراف کرتا ہے۔ بھارتی انتہاپسندوں نے امریکا کی طرح…

ترکی :کرد باغیوں کا فوجی قافلے پر حملہ،چار افراد زخمی

ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیار بکر میں کرد باغیوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی نے ترک حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ اُس وقت کیا گیا جب اہلکار ٹارگٹڈ آپریشن کرکے…