Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

’پاکستانی فنکاروں کی فلموں کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے‘

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کی سخت گیر ہندو جماعت ایم این ایس یعنی مہاراشٹر نو نرمان سینا کی پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں کو 48 گھنٹے کے اندر بھارت چھوڑنے کی دھمکی کا اثر بالی وڈ پر بھی پڑنے لگا ہے۔ اس دھمکی سے ابھی بالی وڈ سکتے میں ہی تھا کہ…

بلوچستان میں پشتون ثقافت کا عالمی دن

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں پشتون ثقافت کے دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ گذشتہ سال سے 23 ستمبرکو دنیا بھر میں پشتون ثقافت کے دن کے طور پر منانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ رواں برس آٹھ…

ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی

ممبئی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف پاکستان نے آوازکیا بلند کی توجہاں مودی سرکار آپے سے باہر ہوگئی تو وہیں دوسری جانب انتہا پسند ہندوؤں نے پاکستانی فنکاروں کو  48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اڑی واقعے کے بعد جہاں…

سوناکشی نے رنویر کو اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم کے موزوں قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے رنویر سنگھ کو اپنے والد کی زندگی پربننے والی فلم کے لیے موزوں اداکار قرار دے دیا۔ بالی ووڈاداکارہ سوناکشی سنہااور رنویر سنگھ کی آپس میں گہری دوستی ہے اور دونوں اداکاروں کی جوڑی ایک ساتھ فلم میں…

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق کی وجوہات سامنے آگئیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار بریڈ پٹ کے درمیان  طلاق کی وجوہات سامنے آگئیہیں۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈپٹ کی جوڑی کو سب سے کامیاب جوڑی مانا جاتا ہے لیکن  گزشتہ دنوں انجیلنا نے اس وقت سب کو…

فلم ’’ماہِ میر‘‘ آسکر ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ

کراچی: پاکستانی فلم ’’ماہِ میر‘‘ کو اگلے برس فروری میں ہونیوالے 79ویں آسکر ایوارڈز کے غیر ملکی زبان کی فلم کے شعبے میں نامزد کیا گیا ہے۔ 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے باضابطہ طور پر فلم ’ماہِ میر‘…

حمل کے دوران جلد اور بال خوبصورت ہوگئے ہیں، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ حمل کے دوران میری جلد اوربال پہلے سے اور بھی اچھے ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکئی ماہ سے حاملہ ہیں اور رواں سال کے آخر میں ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جب کہ اداکارہ حاملہ…

فواد خان اب سلمان خان کے ہمراہ بڑی اسکرین پر رنگ جمائیں گے

ممبئی: پاکستانی اداکارفواد خان نے بالی ووڈ میں انٹری کے بعد بہت تیزی سے اپنی جگہ بنائی جہاں ان کی تعریفوں کے پل بھی باندھے گئے جب کہ انہوں نے اپنی اداکاری سے مداحوں کو محظوظ بھی کیا تاہم اب اداکار بالی ووڈ کے دبنگ خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ…

نشے کی لت چھوڑنے کے بعد ہنی سنگھ کی شخصیت ہی بدل گئی

ممبئی: بھارت کے معروف گلوکارہنی سنگھ نے شراب نوشی کی لت اور ڈپریشن کے علاج کے بعد داڑھی رکھ لی ہے جس سے ان کی شخصیت یکسر بدل گئی ہے۔ بھارتی ریپرہنی سنگھ اپنے منفرد انداز کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں میں مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے گانوں…

پاکستانی فلموں میں اسٹارکاسٹ کا رحجان ختم ہوگیا

کراچی: پاکستانی فلموں میں اب اسٹار کاسٹ کا رجحان تقریبا ختم ہوچکا ہے فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد جب نئی فلموں کا آغاز ہوا تو ان میں بیشتر ٹیلی ویژن فنکاروں کو شامل کرکے فلمیں بنانے کا آغاز ہوا جسے فلم بینوں نے ایک نئے دور کا آغاز کہتے…