Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں پابندی کاشکارپاکستانی فنکارمستقبل بچانے کیلیے سرگرم

لاہور: بالی ووڈ میں کام کرنے والے فنکاروں نے مستقبل بچانے کے لیے پلاننگ شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلموں میں کاسٹ ہونے والے فنکاروں نے پاکستانی پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کو نخرے دکھاتے ہوئے من مانی شرائط اور منہ مانگا معاوضہ طلب…

عامر خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے شخصیت ہی بدل دی ہے جس میں انہیں پہچاننا آسان نہیں ہے اور اسی وجہ سے ان کے مداحوں نے عامر خان کے اس نئے روپ پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنے کرداروں میں…

انڈیا سے ’ڈانسنگ گرل آف موہنجودڑو‘ کی واپسی کا مطالبہ کریں گے: جمال شاہ

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے سربراہ، معروف مصور اور اداکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ وہ یونیسکو کے ذریعے انڈیا سے 'ڈانسنگ گرل' کے مجسمے کی واپسی کا مطالبہ کریں گے اور اس سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ جمال شاہ نے بی بی…

ایشوریا سال کی بہترین خاتون شخصیت کا ایوارڈ لے اڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نہ صرف آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کے ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں بلکہ اب انہوں نے سال کی بہترین خاتون شخصیت کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا…

سلمان خان کیخلاف انتہاپسندوں کا مظاہرہ ،فلموں کے بائیکاٹ کی دھمکی

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے پاکستانی فنکاروں کا دفاع کرنے پر انتہاپسندوں کے سینے اب تک چھلنی ہیں، مظفر نگر میں سلمان خان کے خلاف مظاہرہ کیا ، پتلا جلایا اور اب سلمان خان کی فلموں کے بائیکاٹ کی دھمکی دے ڈالی۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے…

نئی سپر ہیرو فلم ’جسٹس لیگ‘ کا نیا ٹریلر جاری

مشہور کامک کردار بیٹ مین اور سپر مین کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم جسٹس لیگ(Justice League)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ زیک سنائیڈر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیروز ایک بار پھر…

فرنچ ڈرامہ فلم ’’شَٹ اِن‘‘کا نیا ٹریلر جاری

سنسنی  سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم ’شٹ ان‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے، جوشدید طوفان سے متاثر…

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’انڈر ورلڈ، بلڈ وارز‘کا دوسرا ٹریلر منظر عام پر

خطرناک ویمپائرز پر مبنی ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز’انڈر ورلڈ‘سلسلے کی نئی سنسنی خیز فلم '’انڈر ورلڈ،بلڈ وارز‘کادوسرا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیاہے۔ ہدایتکارہ اینا فوئیسٹر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں گزشتہ حصوں کی طرح ایک بار پھر…

دنیا کے کسی بھی خطے میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرتی ہوں، ماہرہ خان

کراچی: اڑی واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بالاخر ماہرہ خان نے بھی اپنا موقف پیش کردیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرتی ہیں۔ ماہرہ خان دور حاضر کی ان پاکستانی فنکاروں میں شمار…

سلمان خان کا ہتک عزت پر ٹی وی چینل کے خلاف 100 کروڑ روپے کا دعویٰ

ممبئی:  سلمان خان نے بھارتی نیوز چینل کے خلاف 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنے بے باک بیانات اورخیالات کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں اور کسی نہ کسی کیس یا مشکل میں…