Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

فیروز خان کے بعد بہن دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

کراچی: اداکار فیروز خان کے شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد اب اُن کی ہمشیرہ گلوکارہ دعا ملک نے بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ میزبان و گلوکارہ دعا ملک نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان کی جانب سے دعا ملک سے سوال کیا گیا کہ…

کورونا وائرس، جیمز بانڈ فلم ’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کی ریلیزملتوی

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر جیمز بونڈ کی نئی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ تھرلر فلم کے پروڈیوسرز نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ ہالی وڈ فلم “نو ٹائم ٹو ڈائی” اپریل کی بجائے نومبرمیں ریلیز کی جائے…

لوگ اپنی خواتین کو یہ بینر تھما کر تصویر بنوائیں میں معافی مانگ لوں گا، خلیل الرحمان قمر

کراچی: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والے اپنی خواتین کو یہ بینر تھما کر تصویر بنوائیں میں معافی مانگ لوں گا۔ خلیل الرحمان قمر نے ٹوئٹر پر ماروی سرمد کے لیے استعمال کیے گئے الفاظ پر معافی کا مطالبہ کرنے والوں…

صبا قمر کی بھارتی گانے ناگن پر رقص کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ صبا قمر کی گاڑی میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ صبا قمر اکثر متنازع فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب اُن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گاڑی کے اندر سفر کے دوران ایک…

سرفراز کی اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں فہد مصطفیٰ کو ہیرو دیکھنے کی خواہش

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں فہد مصطفیٰ کو ہیرو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے حال ہی میں دئیے گئے…

مسلمانوں کے حق میں بولنا سوارا بھاسکر کو مہنگا پڑگیا

نئی دہلی: دہلی میں حالیہ مسلم کش فسادات کے اصل ذمہ داران کو گرفتار کرنے کے بجائے بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے، جس کےلیے لانچ کیا گیا ہیش ٹیگ #ArrestSwaraBhaskar آج بھارت میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا…

بلبل سرحد مہ جبین قزلباش، دنیا سے رحلت کر گئیں

پاکستان میں بلبل سرحد کے نام سے پہچانے جانے والی پشتو اردو اور فارسی زبان کی گلوکارہ مہ جبین قزلباش کی آواز ایک عرصے تک موسیقی کی دنیا پر حکمرانی کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے ۔ مہ جبین قزلباش کو دو ماہ پہلے یکم جنوری کو دل کی…

’’مضبوط اعصاب‘‘ والے مردوں میں خودکشی کا زیادہ رجحان ہوتا ہے، تحقیق

نیو یارک: مضبوط اعصاب کا مالک ہونا مردانگی کی دلیل ہے جس کےلیے ہمارے یہاں ’’مرد کو درد نہیں ہوتا‘‘ جیسے جملے بھی مشہور ہیں لیکن ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ’’مضبوط‘‘ ہونے کے دعوے کرنے والے مردوں میں خودکشی کا رجحان بھی اپنے کمزور…

دہلی مسلم کش فسادات پر بالی ووڈ فنکاروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

کراچی: دہلی میں مسلم کش فسادات کے نتیجے میں اب تک 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بے گناہوں کی موت پر بالی ووڈ فنکاروں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج واضح ہوگیا کہ سی اے اے کا مطلب مسلم مخالف کے سوا کچھ نہیں۔ بھارتی حکومت…

ہمیں بطور قوم پی ایس ایل کے ہر گانے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، علی عظمت

کراچی: پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل گانا ’’تیار ہیں‘‘ گانے والے گلوکار علی عظمت نے کہا ہے کہ ہمیں بطور قوم پی ایس ایل کے ہر گانے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔ پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل گانا ریلیز ہوتے ہی لوگوں نے گانے کو سوشل میڈیا پر مسترد…