Browsing Category

آج کے کالمز

اے قوم ۔۔۔۔۔۔ !

نسیم حجازی (مرحوم) کا خط آج کے پاکستان کے نام اے قوم! تو نے تاریخ انسانی کا سب سے تاریک دُور دیکھا ہے۔ دنیا میں ظالم اور مظلوم کی داستان بہت پرانی ہے۔ انسانیت کے خرمن پر کئی بجلیاں گری ہیں۔ باغِ آدم میں کئی آندھیاں آئی ہیں۔ وحشت اور بربریت…

اس جنگ میں عوام کو تین طاقتور حلیف ملے ہیں!

میں نے اپنی زندگی میں بہت سارے ادوار دیکھے ہیں۔ اور چونکہ میرا تعلق میڈیا سے رہا ہے اس لئے ہر دور کے شب وروز، خدو خال اور طور طریقے میں نے زیادہ قریب سے دیکھے ہیں۔ 1960ءکی دہائی میں میرے ہی منہ پر نہیں ہر خاص و عام کی زبان پر ایسے کلمات…

چیف جسٹس اور آرمی چیف نے قوم کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں

29مارچ کی شب کو جسٹس امیر ہانی کے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے جو ولولہ انگیز خطاب کیا ہے اس سے وہ گمراہ کن چہ میگوئیاں اور سرگوشیاں ختم ہو جانی چائیں جو ایک منظم مہم کے طور پر ملک میں پھیلائی جا رہی ہیں۔اِن چہ…

اس کا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ کرپشن نے جنگ جیت لی ہے

29مارچ کو یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے ہیں۔ غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں بڑے بڑے برج الٹنے کا دھماکہ۔ پھر ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت پر رہائی کے فیصلے کا دھماکہ۔۔ اور آخر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس ٹویٹ کا دھماکہ کہ حسین حقانی کے امریکی…

کیا یہ سناٹا واقعی کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے؟

صدیوں پرانی دانش کہتی ہے کہ جب خاموشی سناٹے کی صورت اختیار کر جائے تو طوفان ضرور آتا ہے۔ اس ”دانش “ کو یقینی طور پر ہمارے دونوں بڑے لیڈر یعنی میاں نواز شریف اور جناب آصف علی زرداری بھی جانتے ہوں گے۔ اور شاید اسی وجہ سے دونوں اس سناٹے کو…

جس نظام نے ان دو کھرب پتیوں کو جنم دیا ہے کیا وہ پاناماکیس کے ممکنہ اثرات سے اپنے آپ کو بچا پائے گا؟

جس طرح کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا، جناب آصف علی زرداری نے پنجاب اور میاں نواز شریف نے سندھ دریافت کر لیا ہے۔ زرداری صاحب نے کہا ہے کہ چار سال تک مفاہمت کی سیاست کرکے دیکھ لی، اب وقت آگیا ہے جارحانہ سیاست کرنے کا۔ میاں صاحب نے حیدر…

ووٹ بنک ”میاں مخالف“ تقسیم ہوگا یا”عمران مخالف“؟

آصف علی زرداری صاحب نے فرمایاہے کہ اب الیکشن میری رہنمائی میں ہونگے۔ اور ”آر او“ الیکشن نہیں ہونگے۔ سب کو پتہ لگ جائے گا کہ الیکشن کیا ہوتا ہے۔ بی بی صاحبہ جب لاہور میں آتی تھیں تو پورا شہر بند ہو جایا کرتا تھا۔ اب ہم دکھائیں گے کہ پی پی پی…

کیا دین اسلام کا بھی کوئی متبادل بیانیہ ہو سکتا ہے؟

وزیراعظم نوازشر یف صاحب نے ”پاکستان کے وجود میں روح کی سی حیثیت نظریہ¿ پاکستان“ مخالف بیان ہولی فیسٹیول کے موقع پر دیا وہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔ ایسے بیانات جناب نوازشریف کی شخصیت کے نمایاں پہلوو¿ں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے چار نومبر…

بات واشنگٹن کو قبلہ ماننے والوں کی

کوئی نہیں جانتا کہ حسین حقانی نے یہ پنڈورا باکس کیوں کھولا ہے۔ پوری پاکستان پیپلز پارٹی وضاحتیں پیش کرنے میں لگ گئی ہے۔ پہلے وضاحتوں کا فریضہ خود جناب زرداری صاحب کو ادا کرنا پڑا اور اس کے بعد سید یوسف رضا گیلانی کو بھی میدان میں اترنا پڑا…

ایک ناقابل معافی جرم!

24-05-2014 اب اِس امر میں کسی بھی شک و شبہ کی گنجائش نہیں رہی کہ تہذیبوں کے جس تصادم کی بات عالمی سطح پر کی جاتی ہے وہ تصادم ملکی سطح پر پاکستان کے اندربڑے تشویشناک انداز میں زور پکڑ چکا ہے۔ اگر ہم آنکھیں کھول کر دیکھیں تو دو متصادم…