Browsing Category

آج کی بات

مصباح الحق کی ریورس سویپ اور نون لیگ کا جشنِ کامرانی

آپ کو ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ کپ کا وہ فائنل میچ یاد ہوگا جس میں مصباح الحق ایک یقینی شکست کو فتح کے اس قدر قریب لے گئے تھے کہ صرف ہاتھ آگے بڑھا کر مصافحہ کرنے کا فاصلہ رہ گیا تھا۔ عین اس وقت مصباح الحق نے ایک ناقابل یقین شاٹ کھیلا (ریورس سویب)…

یہ مقابلہ ٹی وی کیمروں کے سامنے ضرور ہونا چاہئے

آئی کیو کا تعلق غالباً ذہانت سے ہے۔ اور دانش کا علم سے۔ میرے خیال میں ایک بڑے لیڈر کے پاس دونوں چیزیں تو ہونی ہی چاہئیں، ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیتےں بھی لازمی ضرورت ہیں۔ اس حقیقت میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ قائداعظم (رحمتہ اللہ…

جناب صدر ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے فوج اور جمہوریت کا موضوع نہیں چھوا۔۔۔۔

ترکی کے صدر کو پہلے ہم اردگان کے نام سے جانتے تھے ` پھر اردوان کے نام سے جاننے لگے۔ گزشتہ شب کی ریسرچ نے بتایا کہ ان کا نام اردوغان ہے۔ طیب اُردوغان۔ آپ ”غ“ کو خاموش کرکے پڑھیں تو ” اُردوان“ بن جاتا ہے۔ دورِ جدید کی بڑی شخصیات میں مجھے…

” ہم بے وقوف نہیں !“

یہ کالم ایک برس قبل شائع ہوا تھا۔ پانامالیکس کیس کے بعد میرا جی چاہتاہے کہ اسے ہرروز شائع کروں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ اپنی آج کی بات میں بطور خاص وزیراعظم میاں نوازشریف اور جناب آصف علی زرداری کے مطالعے کے لئے لکھ رہا ہوں۔ گزشتہ دنوں فیس بُک پر…

مجھے یقین ہے کہ جنر ل صاحب قوم پر یہ احسان ضرور کریں گے ۔۔۔

پوری قوم کو مل کرجسٹس سعید الزمان صدیقی کی صحت کی بحالی کی دعائیں کرنی چاہئیں۔ اگر وہ چند ماہ سندھ کی گورنری کے مزے لوٹ لیں تو کسی کا کیا بگڑے گا۔؟ اللہ تعالیٰ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے لیکن افواہیں یہ بھی گردش کررہی ہیں کہ ان پر استعفیٰ…

کچھ نہیں بدلا۔۔۔۔

میرا یہ کالم 17-02-2010 کو شائع ہوا تھا۔ مگر آج کے حالات کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ یہ میں نے آج ہی لکھا ہے اور آج کے پاکستان پر ہی لکھا ہے۔ ہم ایک ہی جگہ پر جامد ہو کر کیوں رہ گئے ہیں ؟ پڑھئے اور اِس سوال کا جواب سوچئے۔۔۔ قوم کو اس شرمناک…

مسلم لیگ (ن)ایک ایسا ہاتھی ہے جوگرا تو فضا میں تحلیل ہوجائے گا  اسی لئے جماعتی سیاست کے لئے پی پی…

جہانگیر بدر چل بسے۔ ان کی وفات پر رسمی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شمال سے جنوب تک گہرے رنج و غم کے اظہار کے ساتھ یہ کہا جارہا ہے کہ ان کے انتقال سے جو خلاءپیدا ہوا ہے وہ پرُ نہیں ہوسکے گا۔ قوم اس قسم کے روایتی بیانات کی عادی ہے مگر میں…

مولانا فضل الرحمان سی پیک کے اصل ہیرو ہیں!

مجھے کچھ ایسا لگا کہ میاں نواز شریف نے سی پیک کے منصوبے کو پایہ¿ تکمیل تک پہنچانے کے تاریخی کام میں دلچسپی ہی اس لئے لی تھی کہ اس کا افتتاح مولانا فضل الرحمان کے ”مبارک“ ہاتھوں سے ہو ۔ حالات کچھ اس قدر ”بدمزہ“ ہو چکے ہیں کہ اس خطے کی تقدیر…

ایک شہزادی کی ڈائری

مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ نواز لیگ کا نام بدل کر نیوز لیگ نہ رکھ دیا جائے۔ لیک اور لیگ میں کچھ زیادہ فرق تو نہیں۔ لیکن لگتا ہے کہ بلا سر سے ٹل گئی۔ چچا نثار نے کمال دکھایا ہے۔ نمک حلالی اسے کہتے ہیں۔ شروع شروع میں لگتا تھا کہ چچا نثار ہم سب کو…

اِن شیروں کا مسکن کبھی جنگل کبھی جیب۔۔۔۔

سپریم کورٹ کے فیصلے نے شیر کو پھرشیر بنا دیاہے۔ یہ فیصلہ خواجہ آصف کے انتخابی حلقے سے آیا ہے۔ فیصلہ نون لیگی سوچ کے عین مطابق ہے۔ چونکہ ثابت نہیں کیا جاسکا کہ متنازعہ ووٹ بوگس اور جعلی تھے اس لئے سفید مشروب سے بھرے گلاس کو دودھ سمجھ کر پی…