Browsing Category

آج کی بات

دولت کب چیخ چیخ کر کہتی ہے کہ میرے پیچھے کوئی نہ کوئی جرم ضرور موجود ہے ؟

پاناماکیس کے حوالے سے عدالت نے تین سوال اٹھا دیئے ہیں۔ ایک یہ کہ ” میاں نوازشریف کے بچوں نے اتنی منافع بخش اور امیر کمپنیاں کیسے بنائیں ۔؟“ دوسرا یہ کہ” محترمہ مریم نوازشریف اپنے والد کی کفالت میں تھیں یا نہیں ؟“۔۔۔ تیسرا یہ کہ ” شریف…

انشاءاللہ ۔۔۔کالا باغ ڈیم بن کررہے گا

(نوٹ:میں اپنے بہنوئی اور سمدھی کے انتقال کی وجہ سے کراچی آیا ہوا ہوں۔اسی وجہ سے آج کی بات کے لئے میں نے یہ کالم منتخب کیا ہے جو پہلے 22-04-2010کو شائع ہوا تھا مگر سمجھ لیں کہ یہ آج کے پاکستان کے لئے ہی لکھا گیا تھا۔ حکومت آصف علی زرداری کی…

تو پھر ہم سب صرف نام کے مسلمان ہیں۔۔۔ (یہ ایک تاریخی سچ ہے جو پہلے 14اپریل 2010ءکو شائع ہوا آپ بھی…

اپنی نسل، اپنی زبان اور اپنی بنیادوں کے بارے میں لوگ حد سے زیادہ حساس اور جذباتی کیوں ہوتے ہیں، اس سوال کا جواب میری سمجھ میں تو ایک ہی آتا ہے۔ خدا نے ہمیں جو جبلتیں عطا کی ہیں یا ہمارے اندر جو سافٹ ویئر (Software)اور پروگرام…

میں بھی ملک دشمن ہوں مگرسب سے بڑے ملک دشمن جناح ؒ اور اقبالؒ تھے !

یہ کالم پہلے 03-12-2014 اور اس کے بعد03-12-2015 کو شائع ہوا تھا۔ کیا پاکستان دوبرس میں ذرا بھی تبدیل ہوا ہے ؟ پڑھ کر آپ خود فیصلہ کریں۔ میں ایک ملک دشمن ہوں۔ میں اس لئے ملک دشمن ہوں کہ میں نے ملک سے بادشاہت کے خاتمے کی تمنا کی ہے۔ میں ملک…

کیا جرم خود بہت بڑا ثبوت نہیں ہوتا ؟

30نومبر کو بھی سماعت کے بعد وہ باہر آئے اور باری باری اپنی ڈیوٹی ادا کرنے لگے۔ ۔۔ اگر اُن کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہوتی تو لوگ کچھ اور سمجھتے لیکن وہ درحقیقت آدم زاد ہی تھے۔۔۔ دکھ کی بات ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے باہر وہ ہر سماعت…

اگر بڑے آدمی کمزوریوں کے بغیر پیدا ہونا شروع ہوجاتے تو دنیا کی تاریخ وہ نہ ہوتی جو ہے

(ایک تاریخی سچ جو میں نے ساڑھے چھ برس پہلے بیان کیا تھا اور جو آج کا بھی سچ ہے ۔پڑھیے) یہ درست ہے کہ میں نے 1977ءکے اوائل میں ” جھوٹ کا پیغمبر“ لکھی۔ مگر یہ بھی درست ہے کہ جب جنرل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا تو اپنے دور کی…

شہر والو۔۔۔ڈاکوں سے بچنا ہے تو ڈاکوﺅں کو ختم کرو

(ساڑھے چھ سال پہلے شائع ہونے والا یہ کالم آج اِس دور کی بھی تصویر کشی کرتا ہے۔پڑھیے) آئینی اصلاحات کا متفقہ مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ میری بڑی شدت کے ساتھ یہ خواہش ہے کہ میں اسے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک فیصلہ کن پیش رفت…

سپریم کورٹ آف پاکستان کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے

آج کل قوم کی نظریں سپریم کورٹ آف پاکستان پر جمی ہوئی ہیں جہاں یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے۔ وہاں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ہائی پروفائل کیس زیر سماعت ہے۔ اس کیس میں میا ں نوازشریف پاناما پیپرز یا…

جنرل قمر جاوید باجوہ !

اللہ تعالیٰ نے آپ کو ہماری تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر اعلیٰ ترین عسکری قیادت پر فائز کیا ہے جہاں اس ملک کو اور اس میں بسنے والی قوم کو اَن گنت مسائل کا سامنا ہے۔ روایتی طو ر پر یہ عہدہ جس پر آپ فائز ہوئے ہیں صرف پاکستان میں ہی طاقتورترین…

ہمارا آئین آسمانوں سے اتُرا تھا ` طالع آزماﺅں کے کسی ٹولے نے نہیں لکھا تھا !

میں نہیں جانتا کہ فاتح کون ہوا اور مفتوح کون بنا۔۔۔ مگر جنرل راحیل شریف کو جو الوداعی عشائیہ دیا گیا اس کے میزبان میاں نوازشریف سے اپنی خوشی چھپائے نہیں چھپ رہی تھی۔ اب انہیں صرف ایک مہینہ اور خیریت سے گزارنا ہے۔ اس کے بعد چیف جسٹس ظہیر…