Browsing Category

آج کی بات

شرجیل خان سوچ رہا ہوگا کہ کاش میں وزیر اعظم ہوتا!

پچھلے دنوں کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف خبروں کی زینت بنے رہے ہیں۔ ابھی اُن کے مقدّر کا فیصلہ ہونا ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ اُن پر تاحیات پابندی لگ سکتی ہے۔ اور دو سال کی پابندی تو طے شدہ ہے۔ اگر وہ دو برس تک کرکٹ سے دور رہے تو جب واپس آئیں…

”جناب آپ نے ہماری رد ی کی ٹوکریاں بھر دیں مگر….“

فاض ججوں کو زیب نہیں دیتا تھا کہ وہ کسی ایک فریق سے مخاطب ہو کر کہتے کہ جو دستاویزات آپ نے عدالت کو فراہم کی ہیں ان میں99فیصد ایسی ہیں کہ انہیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے۔ چنانچہ انہوں نے یہ بات دونوں فریقوں سے مخاطب ہو کر کہی۔…

یہ جج نہیں جلاد ہیں !

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جوش جذبات میں آکر کمال کی بات کہہ دی۔ موصوف عدالتی کاروائی کے اختتام پر میاں نواز شریف کے ساتھ محبت وابستگی اور وفاداری کے جذبات سے سرشار ہوکر کیمروں کے سامنے آئے اور کہہ گئے: ”کس کتاب میں لکھا ہے کہ ملک…

آپریشن ردالفساد کے نشانے پر کون کو ن ہوگا اور کون کون نہیں ہوگا۔؟

جب جون 2014کے وسط میں آپریشن ضرب عضب کا اعلان ہوا تھا تو میں اپنے ملک کی فوجی قیادت کی نظریاتی وابستگی کے بارے میں اطمینان کے احساس سے سرشار ہوئے بغیر نہیں رہا تھا۔ دنیا بھر میں ہر فوجی آپریشن کا کوئی نہ کوئی نام ضرور رکھا جاتا ہے۔مثال کے…

قبروں کے باسی کیا دیکھیں گے؟

جو لوگ 1988کے اواخر یا 1989کے آغاز میں دارفانی سے کوچ کر گئے تھے وہ اگر آج کسی خدائی کرشمے یا معجزہ کے تحت اپنی قبریں پھاڑتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوں اور آکر قومی زندگی کے دھارے میں شامل ہوجائیں تو قومی زندگی میں میاں نواز شریف اور جناب آصف علی…

زرداری صاحب اور خادم اعلیٰ کے بارے میں اِن سوالات کا میرے پاس کوئی جواب نہیں ۔ میں فیل ہوگیا ہوں

میں آج معلومات عامہ کا ایک پرچہ حل کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلا سوال جس سے میرا سابقہ پڑا ہے کہ سندھ حکومت کا چیف ایگزیکٹو کون ہے ۔ اتنا آسان سوال ہے کہ مجھے سوچنے کی بھی زحمت نہیں کرنی پڑی ۔ فوراً جواب قلم پر آیا ہے ۔ سید مراد علی شاہ جو سندھ کے…

آخر ڈر کس بات کا ہے؟

بدمعاملگی کہوں یا خام حکمرانی ، ایک ہی بات ہے۔مگر میں نے19فروری کو سارا دن ٹی وی سکرین پر ایسے مناظر دیکھے کہ گماں ہوا کہ یہ بھارتی قابض فوج ہے جو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اخلاق سوز اور وحشیانہ سلوک کر رہی ہے۔ سپاہی گھروں کے دروازے…

یہ کہانی ہے تین جمع ایک کی

مجھے سیاسی طور پر تین قد آور شخصیات کے ساتھ کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔اور اگر میں یہ کہوں تو غلط نہیں ہوگا کہ ان تینوں شخصیات نے مجھ پر اعتماد کرنے میں بخیلی سے کام نہیں لیا۔سب سے پہلے اس ضمن میں ایئر مارشل اصغر خان کا نام آتا ہے جن کے ساتھ…

کرائے کے ان سپاہیوں اور روبوٹوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں

گذشتہ چند دنوں کے اندر دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی خونی وارداتوں نے جس طرح ملک کے طول وعرض کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اس نے ہماری حکومت کے بارے میں بڑے خوفناک سوالات کھڑے کر دئیے ہیں۔ آرمی چیف نے کافی کُھل کر ملک کے ان دشمنوں کو للکار ا ہے جو…

کیا جی ایچ کیو کو پرائیویٹائز نہیں کیا جاسکتا ؟

مجھ سے ایک کرم فرما نے پوچھا ہے کہ ” کیا شریف فیملی کے وکلاءعدالت عظمیٰ میں الف لیلوی داستانیں بیان کرتے وقت یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ پوری قوم بے قوف ہے ` جج غور و فکر کی صلاحیتوں سے محروم ہیں اور پاکستان اکیسویں صدی کا کوئی ملک نہیں بلکہ…