Author Archives: Web Desk

Feed Subscription

اب پورا معاشرہ زہر میں بجھے ان تیروں سے چھلنی چھلنی ہے !

اب پورا معاشرہ زہر میں بجھے ان تیروں سے چھلنی چھلنی ہے !

جس پولرائزیشن نے 1969ءاور1970ءکی انتخابی مہم کے دوران جنم لیا اس نے پاکستان کے سیاسی کلچر کو دیمک کی طرح چاٹا۔۔۔ اس پولرائزیشن کے چند ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ، IMF معاملات طے پا گئے ،6سے 8ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ کا دعویٰ

پاکستان ، IMF معاملات طے پا گئے ،6سے 8ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ کا دعویٰ

معاہدے کی شرائط عام آدمی پر اثر انداز نہیں ہوں گی، ساڑھے7 ارب عالمی مالیاتی بینک سے آئیں گے ،ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے آنیوالی امداد ...

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائداثاثہ جات / منی لانڈرنگ کیس :حمزہ شہباز پوچھ گچھ کیلئے آج دوبارہ نیب میں طلب

آمدن سے زائداثاثہ جات / منی لانڈرنگ کیس :حمزہ شہباز پوچھ گچھ کیلئے آج دوبارہ نیب میں طلب

رمضان شوگر ملز کے گردا گرد نالے کی تعمیر، جعلی سروے اور قومی خزانے کو کروڑوںروپے کے نقصان بارے نیب افسران کے سخت اورچبھتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

قبائلی اضلاع کی ترقی و خوشحالی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، محمود خان

قبائلی اضلاع کی ترقی و خوشحالی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، محمود خان

وزیراعلیٰ کا ضلع مہمند کا مصروف ترین دورہ،مہمند میں پہلی بار صوبائی کابینہ اجلاس کا انعقاد، صحت انصاف کارڈاور روزگار سکیم کا افتتاح مہمند ڈیم ...

مزید پڑھیں »

جس نے سندھ تقسیم کرنے کا سوچا ہے وہ خودٹکرے ٹکرے ہوگیا ، مراد علی شاہ

جس نے سندھ تقسیم کرنے کا سوچا ہے وہ خودٹکرے ٹکرے ہوگیا ، مراد علی شاہ

سندھ اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرہ بازی، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا جنہیں اہلیان ...

مزید پڑھیں »

عوام کی تقدیر بدل کر نئے پاکستان کے خواب کو حقیقی تعبیر دیں گے،عثمان بزدار

عوام کی تقدیر بدل کر نئے پاکستان کے خواب کو حقیقی تعبیر دیں گے،عثمان بزدار

ماضی میں صرف اشرافیہ کو نوازنے کیلئے پالیسیاں بنائی گئیں،پی ٹی آئی حکومت عوام کی تقدیر بدلنے کا ایجنڈالےکر آئی ہے نئے پاکستان میں ظالمانہ ...

مزید پڑھیں »

سسلےن مافےاز کا مکروہ دھندہ اور ہتھکنڈہ

سسلےن مافےاز کا مکروہ دھندہ اور ہتھکنڈہ

جرم کرو اور اعلیٰ انسانی، آئےنی اور جمہوری اقدار کے پےچھے جا چھپو سسلےن مافےاز جی ہاں ےہی کہا گےا تھا عدل انصاف کے بلند ...

مزید پڑھیں »

56 کمپنیز کیس :نیب نے ایک ارب روپے کی رقوم بازیاب کرالیں

56 کمپنیز کیس :نیب نے ایک ارب روپے کی رقوم بازیاب کرالیں

رقم ملزم اکرم نوید سے وصول کی گئی ہے، چیئرمین نیب وصول شدہ رقم آج پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے جسٹس (ر) جاوید اقبال ...

مزید پڑھیں »

معاشی عدم استحکام کے ذمہ دار شریف اور زرادری ہیں:شریف خاندان نے ملک میں کرپشن کی داغ بیل ڈالی، فوا د چوہدری

معاشی عدم استحکام کے ذمہ دار شریف اور زرادری ہیں:شریف خاندان نے ملک میں کرپشن کی داغ بیل ڈالی، فوا د چوہدری

اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کا طریقہ متعارف کروایا، جعلی اکاﺅنٹس بنائے ان میں رقوم ڈالیں اور حوالہ ہنڈی کے ذریعے باہر بھیجیں، پھر ٹی ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن اپنی باری کےلئے پانچ سال انتظار کرے، شاہ محمود قریشی

اپوزیشن اپنی باری کےلئے پانچ سال انتظار کرے، شاہ محمود قریشی

مسائل سابق حکومت سے ورثے میں ملے جلد قابو پالینگے ،پانچ سال بعد ہم اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے ،پھر عوام کا ہر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top