Author Archives: Web Desk

Feed Subscription

مردِ تقدیر! 01-01-2014

مردِ تقدیر! 01-01-2014

خدا کرے کہ سال کے پہلے دن کی کوکھ میں اس قوم اور اس ملک کے لئے کوئی خوشخبری پَل رہی ہو۔ اگر ایسا نہیں ...

مزید پڑھیں »

خدا کرے کہ شاہ محمود قریشی اپنے لب ولہجے کی مٹھاس اقوام متحدہ کی فضاﺅں میں بکھیر کر واپس نہ آجائیں

خدا کرے کہ شاہ محمود قریشی اپنے لب ولہجے کی مٹھاس اقوام متحدہ کی فضاﺅں میں بکھیر کر واپس نہ آجائیں

میرے خیال میں لفظ ” ڈپلومیسی“ کا اُردو میں کوئی مکمل ترجمہ نہیں۔ سفارت کاری کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے مگر اس کا مفہوم وہ ...

مزید پڑھیں »

بغاوت کا مقدمہ: نواز شریف ذاتی حیثیت میں طلب ، سرل المیڈا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

بغاوت کا مقدمہ: نواز شریف ذاتی حیثیت میں طلب ، سرل المیڈا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کی سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی ...

مزید پڑھیں »

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس: گزشتہ حکومت کے تمام ایل این جی معاہدے سامنے لانے کا فیصلہ

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس: گزشتہ حکومت کے تمام ایل این جی معاہدے سامنے لانے کا فیصلہ

تمام اہم قومی معاملات پر صوبوں کو ساتھ لے کر چلےں گے مزیدصوبائی خود مختاری دینے پر یقین رکھتے ہیں، وسائل کی شفاف تقسیم اور ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : انورمجید ،عبدالغنی اورحسین لوائی کو جیل بھجوانے کا حکم

سپریم کورٹ : انورمجید ،عبدالغنی اورحسین لوائی کو جیل بھجوانے کا حکم

انور مجید کودل کا کوئی مسئلہ نہیں ،ڈیڑھ ماہ سے موجیں لگارکھی ہیں،کیا یہ سرکاری مہمان ہیں، کسی قسم کا کوئی دباو¿ برداشت نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ لاہور سمیت صوبے بھر میں پچیس لاکھ گھر بنائے جائیں گے

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ  لاہور سمیت صوبے بھر میں  پچیس لاکھ گھر بنائے جائیں گے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں پچیس لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیاہے اور جن کی تعمیر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چےف کی گیدڑ بھبھکی:پنجا ب اسمبلی مےں مذمتی قرارد جمع

بھارتی آرمی چےف کی گیدڑ بھبھکی:پنجا ب اسمبلی مےں مذمتی قرارد جمع

بھارت پر ہر طرح کی معاشی اور تجارتی پابندیاں عائد کی جائےں، قراداد میں مطالبہ لاہور(الاخبار نیوز): دلی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہونے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ،حمایت جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ،حمایت جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے بھارت کو جواب دینا جانتے ہیں، بھارت نے اندرونی سیاست کی وجہ سے مذاکرات سے انکار کیا ہے بھارتی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:مزید 5 شہادتیں،بھارتی افواج کے مظالم کےخلاف مکمل شٹرڈاﺅن

مقبوضہ کشمیر:مزید 5 شہادتیں،بھارتی افواج کے مظالم کےخلاف مکمل شٹرڈاﺅن

یاد رہے کہ بھارتی افواج نوجوان کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشنز کے دوران اغوا کرکے تشدد کانشانہ بناتی ہیں اور شہید کردیتی ہےں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ہر نیا دن بدعنوان عناصر کے خلاف زمین تنگ کی نوید سنا رہا

ہر نیا دن بدعنوان عناصر کے خلاف زمین تنگ کی نوید سنا رہا

غیرقانونی طریقہ سے پیسے بیرون ملک بھیجنے کا دھندہ کئی دہائیوں سے جاری وساری رہا پانامہ لیکس کو لے کر عمران خان نے بدعنوانی کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top