Author Archives: Web Desk

Feed Subscription

کپتان سرفراز احمد ون ڈے سیریز کے فاتحانہ آغاز کیلئے پر عزم

کپتان سرفراز احمد ون ڈے سیریز کے فاتحانہ آغاز کیلئے پر عزم

نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کئی تجربہ کار کرکٹر شامل ہیں، ان کی جانب سے سخت مزاحمت کی توقع کررہے ہیں، سرفراز احمد . فوٹو:فائل ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو مچھلی کھلائیں، دمے سے بچائیں

بچوں کو مچھلی کھلائیں، دمے سے بچائیں

یل والی مچھلیاں دمے کے شکار بچوں کے لیے مفید ثابت ہوتی ہیں (فوٹو: فائل) سڈنی: ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ وہ بچے ...

مزید پڑھیں »

افغان طالبان سے بات چیت کامیاب ہونے کا امکان روشن نہیں!

افغان طالبان سے بات چیت کامیاب ہونے کا امکان روشن نہیں!

امریکہ نائب وزیرخارجہ پاکستانی حکام سے ایک بار پھر افغان مسلہ میں کردارادا کرنے کا مطالبہ کرگی 9 نومبر کو ماسکو اجلاس میں طالبان رہنما ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا سے سبق سیکھیں 08-04-2014

سری لنکا سے سبق سیکھیں 08-04-2014

کرکٹ میں پےسے کا عمل دخل اس قدر زےادہ ہوچکا ہے کہ کسی بھی مقابلے یا ٹورنامنٹ کے نتائج کے بارے مےں حتمی طور پر ...

مزید پڑھیں »

حکم کی بجائے حکمت، دو قدم آگے ایک قدم پیچھے

حکم کی بجائے حکمت، دو قدم آگے ایک قدم پیچھے

سانپ بھی مر گیا لاٹھی بھی بچ گئی عدالتی فیصلوں پر توہین آمیز ردعمل، نواز سے رضوی تک لاشوں پر سیاست گردی، سارے خواب کرچی ...

مزید پڑھیں »

” مجھے اپنی اُمّت کے لئے جس شخص سے زیادہ خطرہ لاحق ہے وہ ایک منافق آدمی ہے جس کی زبان بڑی چکڑی چپڑی مگر جس کا دل نور حکمت سے خالی ہے وہ اپنی وضاحت اور بلاغت سے لوگوں میں جوش و ولولہ پیدا کرتا ہے اور اپنی جہالت کے باعث ان کی گمراہی کا موجب بنتا ہے “حدیث نبی ﷺ

چند بنیادی حقائق ایسے ہیں جنہیں ہر مسلمان ` ہر مسلم معاشرے اور ہر مسلم مملکت کو مدنظر رکھناچاہئے۔۔۔ ایک تو رسول اکرم ﷺ کا ...

مزید پڑھیں »

انتظار کسی بیبرس کا 07-04-2014دوسرا حصہ

انتظار کسی بیبرس کا  07-04-2014دوسرا حصہ

یہاں میں واپس اُس موضوع کی طرف جاﺅں گا جس پر میں نے اپنی گزشتہ تحریر میں روشنی ڈالی تھی۔ عظیم تاریخ کو عظیم خواب ...

مزید پڑھیں »

قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری:ہنگامہ آرائی اورجلاو¿ گھیراو¿ میں ملوث1800ملزمان گرفتار

قانون شکن عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری:ہنگامہ آرائی اورجلاو¿ گھیراو¿ میں ملوث1800ملزمان گرفتار

شرپسندوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج ، وفاقی دارالحکومت میں 700 معلوم اور نامعلوم افراد نامزد، 75 گرفتار، 26 گرفتار ملزمان ...

مزید پڑھیں »

فلیگ شپ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل: استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح مکمل

فلیگ شپ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل: استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح مکمل

تفتیشی افسر آج اپنا بیان قلمبند کرائیں گے،نیب پراسیکیوٹر کی ملزم نواز شریف کو سوالنامہ فراہم کرنے کی مخالفت اسلام آباد(صباح نیوز) پاناما جے آئی ...

مزید پڑھیں »

چین سے تاریخی معاہدے ہوئے:دوطرفہ تجارت ڈالرکی بجائے یوآن میں ہوگی، فواد چوہدری

اسلامی دنیا اپنے مسائل کے حل کےلئے عمران خان کی جانب دیکھ رہی ہے،چین پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top