عراق میں جنازے کے اجتماع پر فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

بغداد: عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 250 سے زائد فلسطینی زخمی

عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے،  مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے جس پر اسرائیلی فورسز نے مظاہرین…

افغانستان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ہیرات میں اقوام متحدہ کی ایک عمارت پر حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات میں اقوام متحدہ مشن کی عمارت پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔عمارت کے مرکزی …

سندھ حکومت نے صوبے میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی- ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے صوبے میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کو فوری طور پر اٹھالیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان 

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ…

سیف سٹی اتھارٹی کی موجودگی کے باوجود لاہور شہر غیر محفوظ قرار

شہر میں لگے 10319 کیمروں میں سے 4928 کیمرے غیر فعال ہیں، سی ٹی ڈی رپورٹ  لاہور: سی ٹی ڈی نے اربوں روپے کا فنڈ لینے والی سیف سٹی اتھارٹی کی موجودگی کے باوجود لاہور شہر غیر محفوظ قرار دیدیا۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ نے لاہور میں لگے کیمروں کا پول…

نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

 اسلام آباد: عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شعیب اختر کی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت…