جدید ڈجیٹل تربیتی کورس کے لیے فیس بک اور کورسیرا کا اشتراک

پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے جن میں مارکیٹنگ اینیلیٹکس اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروگرام شامل ہے۔ اس سے قبل فیس بک نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ…

جیمز بانڈ فلم ’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کی ریلیزملتوی

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر جیمز بونڈ کی نئی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ تھرلر فلم کے پروڈیوسرز نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ ہالی وڈ فلم “نو ٹائم ٹو ڈائی” اپریل کی بجائے نومبرمیں ریلیز کی جائے…

اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار

 ممبئی: پولیس نے بھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ریاست بنگال کے مغربی علاقے ڈم ڈم میں ایک گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اداکارہ و…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

قومی ٹیم میں ان فٹ اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل پروویڈینس: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس…

بھارت کے پی ایل کھیلنے سے روکنے کیلئے دھمکی دے رہا ہے: ہرشل گبز

جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے کے لیے بھارت سے ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہرشل گبز نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے، بی سی سی آئی غیر ضروری طور پرپاکستان کے ساتھ اپنا سیاسی…

بھارتی بورڈ کی جانب سےکے پی ایل میں رکاوٹیں ڈالنے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کی جانب سے غیر ملکی کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت سے روکنےکی کوششوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔  پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ…

 لاہور: اولمپکس میں شرکت کے بعد ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔

لاہور ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیاگیا، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ  لاہور: اولمپکس میں شرکت کے بعد ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اولمپکس میں شرکت کے بعد ویٹ لفٹر طلحہ طالب وطن واپس آ…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلزکورس کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کورس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائراورمیچ ریفری کے لیول ون کورس کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے، مجوزہ کورس ملک بھر کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں منعقد کیا جائے گا۔ کورس کا پہلا…

بھارت اور بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

ممبئی / ڈھاکا: بنگلا دیش اور بھارت میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 6 روہنگیا پناہ گزین سمیت مجموعی طور پر 30 سے زائد افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں مسلسل بارشوں اور سیلاب نے کاکس…

کشمیریوں کو وعدوں کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے، یورپی ارکان پارلیمنٹ

بدامنی کے نتیجے میں بھارتی ، پاک افواج کے مابین تناؤ بڑھا ،غلط اندازے کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں ۔ فوٹو : فائل  اسلام آباد: یورپین پارلیمنٹ کے 16ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراظہار تشویش کیا ہے۔ یورپین…