فلم ’’سمرفز دی لوسٹ ولیج‘‘ کا پہلا ٹریلر منظر پر آگیا

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی2011 میں ریلیز ہونیوالی انیمیٹیڈ فلم ’’دی سمرفز‘‘ کے دوسرے حصے ’’سمرفز دی لوسٹ ولیج‘‘ کا پہلا

ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

کیلی ایسبیری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ڈیمی لوویٹو، مینڈی پیٹنکن، جیک میک بریئر، ڈینی پوڈی اور رین ولسن سمیت دیگر نے کرداروں کو آواز دی ہے۔ جارڈن کرنر کی پروڈیو س کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 7اپریل 2017کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Scroll To Top