دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

1- انڈین کسان کی نظر میں گائے کا پیشاب گائے کے دودھ سے زیادہ قیمتی ہے۔

2۔ہیری پوٹر کے گھر کی مالیت چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے۔

3۔شمالی کوریا میں صرف 28 ملکی ویب سائٹس ہیں۔

4۔ٹرائی تھلون کے قواعد کے مطابق اتھلیٹس ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں۔

5۔مچھلیاں گانا گاتی ہیں۔

6۔ جنوبی کوریا میں آپ سڑکوں پر لگے نشانات میں غلطیاں ڈھونڈ کر انعام جیت سکتے ہیں۔

7۔ بڑے سر والے بچے پڑھائی میں تیز ہوتے ہیں۔

8۔ امریکہ میں موجود آدھی سے زیادہ بندوقیں صرف تین فیصد لوگوں کی ملکیت ہیں۔

9۔ آسمانی بجلی کی شعاع دو سو میل تک لمبی ہو سکتی ہے۔

10۔کبوتروں میں لفظوں کو پہچاننے کی صلاحیت ہے۔

 

Scroll To Top