راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بیٹے کے باپ بن گئے

Shoaib Akhtar Becomes Proud Father

دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے،شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شعیب اختر نے اپنے باپ بننے کی اطلاع اپنے ٹوئٹ پیغام میں دی ہے، جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔

واضح رہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی رباب سے 25جون 2014ء کو شادی ہوئی تھی۔

Scroll To Top