مسجدوں کی شہادت کو خاموشی سے برداشت کرنا رب کے قہر کو دعوت دیناہے۔ نئی دہلی میں وحشت و بر بریت کا جو کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کا موثر جواب صرف عالم اسلا م کے یک آواز احتجاج کے ذریعے دیا جا سکتاہے۔ پاکستان پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ باقی امت کا ضمیر جگانے کی بھرپورمہم شروع کرے۔۔۔
25فروری2020

فواد چودھری کی باڈی لینگویج بتاتی ہے کہ وہ پاور گیم میں آگے آگے رہنا چاہتے ہیں اور اپنی فضیلت منوانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں جیسے بلاول بھٹو کی باڈی لینگویج بتاتی ہے کہ وہ زبان دان نہ ہونے کہ وجہ سے خودبھی بے یقین ہوتے ہیں کہ میں بولی بولوں یا میں بولا۔۔۔
25فروری2020

میاں صاحب کے پلیٹ لیٹ توبڑھ گئے ہیں پردل اب بھی وزارت عظمیٰ میں اٹکا ہوا ہے۔تمام جتن آزما رہے ہیں مگر تب تک یہ ممکن نہیں جب تک ملک کی فوج اپنی یادداشت نہیں کھو دیتی اوراس کی یاد داشت سے خلائی مخلوق جیسے خطابات نکل نہیں جاتے اور عوام کے حافظے سے بھی مودی کے ساتھ جپھیاں نہیں نکلتیں۔۔۔
25فروری2020

You might also like More from author