فیصلہ ہم نے یہ بھی کرنا ہے کہ کیا میڈیا کی آزادی کو اس حد تک لے جانے دیا جائے کہ قانون کی عملداری ممکن نہ رہے اور مملکت کی بنیادیں ہلنے لگیں۔

کون نہیں جانتا کہ وطن عزیز میں ان قوتوں کے پاس بڑا مال اور اثرورسوخ ہے جومیڈیاکی آزادی کوخرید کر اسے حکمرانی کے ناقابل بنانا چاہتے ہیں۔۔۔

16فروری2020

 

جس روز تشخیص ہوئی کہ نعیم الحق مرحوم کو خون کا سرطان ہے میں اتفاق سے تحریک انصاف کے دفتر میں تھا۔ نعیم الحق نے اس اندوہناک انکشاف کا استقبال جس خندہ پیشانی سے کیا میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ انہیں عمران خان سے عشق تھا یقین نہیں آ رہا کہ وہ چلے گئے۔ اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔۔۔

15فروری2020

 

اور تو کہہ کہ کیسے جھکوں کسی دوسرے کے سامنے کہ جب حکم ہوا مجھے صرف اللہ کی تابع داری کو۔۔۔(المومن القران)

16فروری2020

 

اور کوئی نہیں گناہگاروں کا دوست اور نہ سفارشی کہ جس کی بات مانی جائے۔۔۔(المومن 18)

16فروری2020

 

جو لوگ اٹھا رہے ہیں عرش کواور اس کے گرد ہیں۔۔۔

پاکی بولتے ہیں اپنے رب کی خوبیاں اوراس پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔

اورگناہ بخشواتے ہیں ایمان والوں کے۔۔۔

ا ے پروردگارہمارےہر چیز سمائی ہوئی ہے تیری بخشش اورخبر میں سو معاف کر ان کو جو توبہ کریں اورچلیں تیری راہ پراوربچا ان کوآگ کے عذاب سے۔۔۔(المومن7)

16فروری2020

 

You might also like More from author