پاکستان میں بہت پیار اورمحبت دینے والے لوگ بستے ہیں ، کانگریس سربراہ شردپوار

 بھارت میں پاکستان سے متعلق انتہائی غلط رائے قائم ہے، شرد پوار۔ فوٹو: فائل

شردپوار نے کہا کہ بھارت میں پاکستان کے متعلق جتنا بھی منفی پروپگینڈا کیا جاتا ہے اس کی پسِ پشت سیاسی مقاصد ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پاکستان سے متعلق انتہائی غلط رائے قائم ہے حقیقت میں ایسے بیانات پاکستان کے حقیقی حالت سمجھے بغیر محض سیاسی فوائد کے لیے دئیے جارہے ہیں جب کہ پاکستانی بہت پیار اورمحبت دینے والی قوم ہے۔

Scroll To Top