ٹوئیٹر کالم۔غلام اکبر۔۔02-08-2019

یا رب اپنی رحمتوں سے کہہ دو کہ ایک بار پھر ہم پر برسیں اور خوب برسیں کہ ہم اپنے تمام تر گناہوں کے باوجود ترے محبوب ﷺ کی امت ہیں۔ایک بار پھر ہمارے اندر ذوقِ شہسواری پیدا کر دے۔۔۔
31جولائی 2019

مولانا فضل الرحمان اگر تم حضرت نوح ؑ کے دور میں ہوتے تو تمہیں کشتی میں سوار ہونے کی اجازت کبھی نہ ملتی۔تمہارے مقدر میں غرق ہو جانا لکھا ہوتا۔تمہارے آقا کا نام محمد بن عبداللہ ﷺ نہیں عبداللہ بن ابی ہے۔۔۔
31جولائی 2019

اللہ کریم نے ابلیس کو قیامت تک انسان کے شعور اور نفس تک مکمل رسائی مہیا کر کے اولاد آدم کو جس کڑے امتحان میں ڈالا اس میں پورا کرنے کے لئے مسلمانوں کو آپ ﷺ کی ہدایت اور قرآن کی رہنمائی عطا کی۔کیا ہمارا پلڑا بھاری نہیں ہے؟ یا رب ترا بڑا احسان ہے کہ ہمارا آقا اپنے محبوب ﷺ کو بنایا۔۔۔
31جولائی 2019

Scroll To Top