ٹوئیٹر کالم ۔۔غلام اکبر 08-07-2019

شہباز شریف کی باڈی لینگویج کل مجھے کہتی محسوس ہو رہی تھی “اے بد بخت لڑکی تم ہم سب کو مرواو¿ گی۔پہلے تمہارے بے وقوف بھائی نے الحمدللہ کہ کر سارے خاندان کو مصیبت میں ڈالا اور اب تم نے جعلسازی کے فن پر عبور حاصل کرنے کی ٹھان لی ہے۔اس مرتبہ تم زیادہ بڑی مصیبت کھڑی کرو گی۔
06-07-2019
۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان کو گالیوں کے نشانے پر رکھنے کی حکمت ِعملی پر میاں کا خاندان برسہا برس سے عمل پیرا ہے اس ضمن میں جو سیل قائم کئے گئے ان کے ارکان سینکڑوں میں ہوں گے اور سب کے سب امیر کبیر بن چکے ہوں گے۔نئی اختراع سلیکٹیڈ ہے جس کا مطلب ہے چنا ہوا۔یہ اعزاز اللہ نے نبیوں کو دیا ہے گالی نہیں۔
06-07-2019
۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹا اس یقین سے جھوٹ بولتا ہے کہ پکڑا نہیں جائے گاپکڑا جاتا ہے۔چور چوریاں اس لئے کرتاہے کہ سمجھتا ہے کہ پکڑا نہیں جائے گاپکڑا جاتا ہے۔ پکڑے نہ جائیں تو جیلیں کیسے آباد ہوں پکڑا تو نواز شریف بھی گیا۔کوئی سوچ سکتاتھا؟ مریم بی بی آپ کا مشیر کون ہے ؟ کہیں صفدر تو زرداری نہیں بننا چاہتا۔
07-07-2019
۔۔۔۔۔۔۔
یہ کرشمہ نواز شریف کی دولت کا ہے یا مریم نواز کی “پبلک ریلیشنز “ کا ، ناصر بٹ ہی بتا سکتا ہے۔
06-07-2019
۔۔۔۔۔۔۔
Honourable Chief Justice of Pakistan,she has launched a vicious assault on Judiciary. Truth must be known to the people crystal clear You are guardian of Pakistan.
06-07-2019
۔۔۔۔۔۔۔

Scroll To Top